اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر دنیا کے سب سے بڑے آدمی کی پاکستان آمد اور ملاقات، پوری دنیا میں چرچے۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کی دعوت پر دنیا کے مشہور اور امیر شخص اور مائکروسافٹ کے مالک بل گیٹس کی پاکستان میں آمد۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ،  وزیر اعظم عمران خان کے آفیشل پیج پر عمران خان اور ان کے وفد کے ہمراہ بل گیٹس کی تصاویر شئیر کی گئی ۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق،  بل گیٹس ایک روز کے دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ جس میں وہ پاکستان سمیت وزیراعظم اور صدر کے ساتھ ملاقات کرینگے ۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز فیصل سلطان کے مطابق، بل گیٹس پولیو کے خاتمے پر میٹینگ کرنے کے ساتھ ساتھ این سی او سی کا دورہ بھی کرینگے ۔ ان کو مزید احساس پروگرام کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پوری دنیا سمیت پاکستان میں سوشل میڈیا پر بل گیٹس کے پاکستان کے دورے کے خوب چرچے ہو رہے ہیں جبکہ عمران خان کو اس بین الاقوامی کامیابی پر خوب سراہا جا رہا ہے ۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ یہ بل گیٹس ہی ہیں جس کی بدولت پاکستان میں بچوں کو پولیوں سے محفوظ کرنے کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago