اہم خبریں

ریحام خان کے کمنٹ پر سوشل میڈیا پر چرچہ، آخر انہوں نے ایسا کہ کیا دیا جو سب کو مرچے لگ گئی۔

لاہور  ( اعتماد ٹی وی ) ریحام خان کی طرف سے ٹھیک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ایک دن بعد سوشل میڈیا پر کئے جانے والے کمنٹ نے سوشل میڈیا پر اودھم مچا دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  ریحام خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ ‘ ‏میں ان کو رُلاوں گی ۔ ان کو تکلیف پہنچے گی, میں ان کو تکلیف پہنچاوں گی”۔

 

 

Advertisement

بظاہر تو یہ عمران خان خان کا کمنٹ لگتا ہے کہ کیونکہ عمران خان کی طرف سے اقتدار میں آنے سے پہلے اور بعد میں یہی دعوی کیا جاتا تھا۔

 

 

Advertisement

لیکن ریحام خان نے یہ کمنٹ اپنی طرف سے کیا ہے کیونکہ انہوں نے فقروں میں مونث استعمال کیا ہے۔

 

 

Advertisement

لوگوں نے ریحام خان کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے    ‏‎ آج تک کسی مغرب زدہ خاتون کو اتنا گرتے نہیں دیکھا۔

 

 

Advertisement

جبکہ ایک نے لکھا کہ اس عورت کا عمران خان صاحب کے ساتھ نام تھا تو اس کی عزت تھی لیکن اب اس کی کوئی اوقات نہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ ریحام خان کی کتاب میں مراد سعید اور عمران خان کے تعلق کے بارے میں تذکرہ کیا گیا ہے، جس پر بات کرنے کی وجہ سے متعدد صحافیوں کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago