اہم خبریں

حبا بخاری نے اپنی نکاح پر ایسی شرط رکھ دی کہ ان کے شوہر اب کسی کام کے نہیں رہے۔

اب دوسری شادی ہوگی ناقابل معافی غلطی۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) مرد حضرات کی دوسری شادی کی خواہش کبھی ختم نہیں۔ جیسا کہ خواتین کی الماری میں نئے سوٹ کی اور مرد کی زندگی میں دوسری شادی کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے ۔ پاکستان کی اداکارہ نے شوہر کی اس خواہش پر پانی پھیر دیا۔

 

 

Advertisement

مشہور اداکارہ حبا بخاری جو آج کل بے رُخی ڈرامے میں ادا کاری کے جوہر دکھا رہی ہیں انھوں نے گزشتہ ماہ آریز احمد سے نکاح کیا ۔ اور ہنی مون کے لئے سری لنکا کا انتخاب کیا۔

 

 

Advertisement

آریز احمد نے مشہور نیوز چینل پر اپنے حالیہ انٹرویو میں بتا یا کہ حبا بخاری نے اُن کی دوسری شادی کی خواہش کا پتہ ہی کاٹ دیا ہے اور اس سے متعلق انھوں نے نکاح میں پہلے ہی شرط رکھ دی تھی کہ میں دوسری شادی نہیں کرسکتا ۔

 

 

Advertisement

حبا سے پوچھنے پر حبا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انھیں اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض ہے اور وہ اس خوف میں نہیں رہنا چاہتی اس لئے انھوں نے پہلے ہی نکاح میں شر ط رکھوائی تھی ۔ آریز احمد نے اس شرط کو مان کر ہی نکاح کیا۔

 

 

Advertisement

اداکارہ کے مطابق یہ لڑکیوں کا حق ہے کہ وہ اپنے شوہر کو بلا وجہ دوسری شادی کی اجاز ت نہ دیں اور اپنے اس حق کا استعمال کریں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago