اہم خبریں

تاریخ میں پہلی دفعہ دو خواجہ سراہوں نے تاریخ رقم کر دی، پوری دنیا کو حیران کر دیا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا جوڑے نے شادی جیسا قدم اُٹھایا۔

 

 

Advertisement

گزشتہ برسوں سے خواجہ سراؤں کے حق میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ ان کی شناخت کے حوالے سے بھی خبر یں سرگرم ہیں ۔ عوام نے ان کی پڑھائی اور نوکریوں کے متعلق سوال اُٹھائے جس کے نتیجے میں خواجہ سراؤں کے حقوق کے لئے تنظیمیں سرگرم ہوئی ۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں بھارت نے عملی قدم اٹھایا اور پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو نیوز اینکر کی نوکری دی گئی ، خواجہ سراؤں کو سیاست میں بھی شامل کیا گیا۔

 

 

Advertisement

بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک خواجہ سرا جوڑے نے شادی کر لی اور یہ شادی ویلنٹائن ڈے پر یعنی محبت کے عالمی دن پر کی گئی۔

 

خواجہ سرا جوڑے کا نام سیاما پربھا اور مانو کارتیکا ہے۔ مانو کارتیکا دلہا ایک آئی ٹی فرم کا ملازم ہے ۔ جبکہ دلہن سیاما پربھا ٹرانس جینڈر سیل آف محکمہ انصاف میں ملازمت کرتی ہے۔

Advertisement

 

 

2019 میں بنائے گئے ٹرانس جینڈر افراد کے ایکٹ کے تحت بھارت میں خواجہ سرا اپنی شادی کا اندارج کروائیں گے۔ شادی پورے بھارتی رسم و رواج کے مطابق کی گئی۔

Advertisement

 

 

سیاما پربھا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتا یا کہ ویلنٹائن ڈے پر شادی کا کو ئی ارادہ نہیں تھا لیکن والدین کی خواہش اور ستاروں کے حساب کتاب سے اس دن کا تعین کیا گیا۔

Advertisement

 

 

دونوں نے ایک دوسرے سے پہلے اظہار محبت کیا تھا پھر خاندانی رسم و رواج کے مطابق سب کی رضا مندی سے شادی کرلی اور دونوں اس فیصلے سے بہت خوش ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago