عورت مارچ پر پابندی، عمران خان کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔

سینئر صحافی عمران خان نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ عورت مارچ پر پابندی لگا دی گئی ہے

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلیں کہ وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے 8 مارچ کو یوم حجاب قرار دینے کی تجویز دیتے ہوئے عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

 

 

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں، وزیر نے عورت مارچ کے عجیب و غریب نعروں پر اعتراض اٹھایا اور کہا کہ ان پر پابندی عائد کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مارچ میں بینرز، پلے کارڈز اور نعرے سماجی اختلاف کی عکاسی کرتے ہیں اور مذہبی اور ثقافتی اصولوں کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد سینئر صحافی عمران خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ‏”الحمدللہ عورت مارچ پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ شکریہ خان صاحب اس بڑے اور اچھے کام کےلئے یہ بہت ضروری تھا۔”

 

 

Advertisement

نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور پاکستانی لوگوں کی اکثریت اپنی زندگی سماجی و ثقافتی اقدار کے مطابق گزارنا چاہتے ہیں اور اس طرح کے واقعات مذہبی اور سماجی اصولوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago