حکومت (اعتماد ٹی) گزشتہ روز ایف آئی اے کے کچھ اہلکاروں نے سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارا جس کے جواب میں محسن بیگ نے جوابی کارروائی۔ جس کے بعد محسن بیگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اور ساتھ ہی اس واقعے کی فوٹیج بھی منظر عام پر اگئی جس پر محسن بیگ نے اپنا موقف بیان کیا کہ ایف آئی اے کے اہلکار بنا کسی وارنٹ کے میرے گھر آئے اور بنا یونیفارم کے میرے گھر داخل ہوئے جس کی وجہ سے میں ان کو ڈاکو سمجھ بیٹھا تھا۔
محسن بیگ کا معاملہ عدالت میں جانے کے بعد تمام معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج نے ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق مشہور صحافی عدیل وڑائچ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے محسن بیگ کیس میں ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دینے والے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
جس کے بعد عوام کا کافی سخت ردعمل دیکھنے کو آیا ہے۔ کوئی اسے حکومتی نااہلی قرار دے رہا ہے اور کوئی اسے حکومت کا ڈر قرار دے رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More