گورا رنگ ایک بنیادی ضرورت بن گیا، خوبصورت ہونا کس کو پسند نہیں، ملک سب سے بڑا کاروبار بن گیا، ڈاکٹر شائستہ لودھی کے حیرت انگیز انکشافات

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہو گا نہ پرانا، خوبصورت نظر آنا کس کو پسند نہیں ہوتا۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی ) خوبصورتی کے حوالے جہاں پہلے زمانوں میں دیسی ٹوٹکے آزمائے تھے آج بھی خوبصورتی کی اس دوڑ میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ اضافہ ہی ہوا ہے۔

 

جہاں پہلے رنگ گورا کرنے والی کریموں کا راج تھا تواب مختلف ادویات استعمال کی جارہی ہیں۔ کہیں انجکشن لگوائے جارہے ہیں تو کہیں ڈرپس۔ غرض یہ کہ خوبصورت اور گورا رنگ ہر کسی کی پہلی ضرورت بن گئی۔

Advertisement

 

گورے رنگ اور فٹنس کے اس رجحان کی وجہ سے کئی میڈیکل سنٹرز کھل چکے ہیں جہاں مختلف سرجریز کے ذریعے انسان کو خوبصورت بنایا جاتا ہے۔ جیسے کہ ہونٹوں کو سرجری کے بڑا اور موٹا کرنا ،چہرے کی جھریاں دور کرنا، ناک کو سرجری کے ذریعے تیکھا بنانا ۔

 

Advertisement

ایسے ہی ایک ادارے کو ڈاکٹر شائستہ لودھی چلا رہی ہیں۔شائستہ لودھی جو کہ معروف مارننگ شو کی میز بان رہ چکی ہیں اور مختلف ڈراموں میں اداکاری بھی کر چکی ہیں اب ایک Aesthetic ادارہ چلا رہی ہیں۔
انھوں نے حالیہ پروگرام میں بات چیت کے دوران بتا یا کہ رنگ گورا کرنا پہلے اداکاروں کی پہچان تھا لیکن اب یہ بات عام ہوگئی ہے۔ اب تو سیاست دان بھی اس میں شمولیت اختیار کرگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

بہت سے سیاست دان بھی اپنی ظاہری حالت کو تبدیل کروانے کے لئے ایسے سنٹرز کا رُخ کر رہے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں میں مصنوعی خوبصورتی بڑھانے کا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

 

ایک سوال کے جواب میں شائستہ نے کہا کہ اگرچہ ملک میں مہنگائی زیادہ ہے لیکن پھر بھی عمران خان نواز شریف سے بہتر ہیں ۔ ان کو وقت درکار ہے وہ اپنی قابلیت ثابت کرلیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

7 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

9 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

2 days ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago