وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے اپوزیشن کافی متحرک ہے اور سیاسی ملاقاتیں بھی زورو شور سے ہورہی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیشل کورٹ سنٹرل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔
اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ عدم اعتماد سے متعلق کیا کہیں گے؟
مسلم لیگ ن کے صدر نے جواب دیا کہ وقت آنے پر بتائیں گے۔
صحافی نے پوچھا کہ قوم امید رکھے آپ سے ؟
شہباز شریف نے کہا کہ انشاءاللہ وقت آنے پر بتائیں گے۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کےلئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر بھی عدالت پہنچے۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور دیگر لیگی رہنماؤں بھی اظہار یکجہتی کیلئے عدالت پیش ہوئے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ دورانِ سماعت عطا تارڑ کے جواب پر ایف آئی اے کے وکیل اور شہباز شریف کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر عدالت نے فریقین کے وکلا کو آپس میں بحث سے روک دیا۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے شہباز شریف اور دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 28 فروری تک توسیع کر دی۔ دورانِ سماعت عطا تارڑ کے جواب پر ایف آئی اے کے وکیل اور شہباز شریف کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر عدالت نے فریقین کے وکلا کو آپس میں بحث سے روک دیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More