بجلی سستی عوام میں خوشی کی لہر۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) 2022 کے شروع سے اب تک صرف مہنگائی ہی بڑھ رہی ہے کبھی پیڑول مہنگا ہوتا ہے تو کبھی بجلی ان اشیاء کی مہنگائی اثر اشیائے خوردونوش پر بھی ہوتا ہے ۔ اس میں سب سے زیادہ سفید پوش طبقہ پستا ہے ۔
مہنگائی کے اس طوفان میں حکومت نے عوام کے خوشی کی خبر سنائی نیپرا نے بجلی کے فی یونٹ میں کمی کی تجویز کو منظور کیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
جس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 59 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
یہ فیصلہ نیپرا نے دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے اس کا اطلاق صرف اور صرف مارچ 2022 کے بِل میں ہوگا ۔
کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی کے فی یونٹ میں 1 روپے 80 پیسے کی کمی کی درخواست دی گئی تھی جس کی سماعت 2 فروری کی ہوئی۔
بجلی سے متعلقہ ٹیرف کی کمی صرف کے الیکٹرک کے صارفین پر لاگو ہوگا جبکہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے چارجز مارچ کے بلز میں ڈالے جائیں گے۔
300 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین اورزرعی صارفین اس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔ اس ٹیرف کا اطلاق 300 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر ہوگا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More