اہم خبریں

ایف آئی کی بری کاروائی، پاکستان کو چونا لگانے کی ایک اور کوشش ناکام کر دی، 84 ہزار ڈالر اور 4 لاکھ 65 ہزار روپے برآمد کر لئے گئے

منی لانڈرنگ پھر سے۔۔۔ ایف آئی اے کی کاروائی۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے دارالحکومت کے ائیر پورٹ پھر منی لانڈرنگ کی کوشش کی گئی جس کو ایف آئی اے نے ناکام بنا دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، تین افراد متعین کردہ رقم سے زیادہ رقم لے کر جانے کی کوشش میں تھے۔ یہ رقم غیر ملکی کرنسی کی شکل میں لے جائی جارہی تھی ۔ جس کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بڑی کاروائی کی اور اس کو ناکام بنا دیا ۔

 

 

Advertisement

اس سے قبل بھی اسلام آباد اور لاہور ائیرپورٹ سے منی لانڈرنگ کی کوشش کی گئی جس کو ناکام بنا دیا تھا۔ 3 فروری کو لاہور ایئرپورٹ تین افراد کو اے ایس ایف حکام نے پکڑ لیا تھا ۔

 

 

Advertisement

تفتیش کے دوران ان 84 ہزار ڈالر اور 4 لاکھ 65 ہزار روپے برآمد ہوئے۔ ان افراد نے رقم کو وہیل چئیر کی سیٹ اور ہینڈ بیگز میں چھپایا ہوا تھا۔ برآمد شدہ کرنسی کی مالیت ملکی کرنسی کے مطابق 1 کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ بنتی ہے ۔

 

 

Advertisement

اس سے پہلے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے پکڑے گئے شخص سے 7 لاکھ 20 ہزار ریال برآمد ہوئے جو وہ سعودی عرب لے جانے کی کوشش میں تھا۔

 

 

Advertisement

دوبارہ اسلام آباد ائیر پورٹ 3 مسافروں کو ایف آئی اے نے پکڑا جن کے پاس 1،63،000 سعودی ریال اور 7ہزار 2 سو 50 درہم برآمد ہوئے ۔

 

 

Advertisement

اس کرنسی کی مالیت ملکی کرنسی کے مطابق 80،26،700 یعنی اسی لاکھ چھبیس ہزار سات سو روپے ہے۔

 

 

Advertisement

تمام مسافروں کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمات درج کر لئے ہیں اور ان کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے تاکہ وہ مزید قانونی کاروائی کریں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago