اہم خبریں

حکومتی کارکردگی سے خوش یا ناخوش عوامی نتیجہ آگیا، خیبر پختو نخواہ سے بڑی خبر

نواز لیگ نے خیبر پختو نخواہ کو بھی اپنا حمایتی بنا لیا۔

 

پشاور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں دن با دن بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے لوگ حکومت کے خلاف ہو گئے ہیں۔ مختلف سروے میں عوام کی رائے لی گئی جس میں زیادہ تر عوام حکومت سے نالاں نظر آتی ہے ۔

Advertisement

 

 

سروے کے مطابق، ہر حکومتی دور میں مہنگائی ہوتی ہے لیکن عمران خان نے عوام سے کئے کسی وعدے کو نہیں نبھایا، عمران خان جو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے والے حکمران کو چور کہا کرتے تھے آج کل خود بھی اس کیٹگری میں شامل ہو چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

پنجاب کے لوگ ن لیگی دور حکومت سے کافی مطمئن تھے۔ اُن کے خیال میں ن لیگ کے دور میں پیٹرول اور بجلی اتنی مہنگی نہیں تھی ، ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر کو اتنا زوال نہیں ہوا جتنا موجودہ حکومت کے دور میں ہو رہا ہے۔

Advertisement

 

 

ن لیگی رہنما شہباز شریف نے پنجاب میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کئے، سڑکیں بنائیں ۔ موجودہ حکومت کے پاس ایسا کوئی کام نہیں ہے جو وہ گنوائے۔

Advertisement

 

 

سندھ میں پہلے پہل زیادہ تر عوام پیپلز پارٹی کے حق میں تھی لیکن کراچی کی حالت نے حالات بدل دئیے ۔فوج کے آپریشن کے ملکی حالات کافی تبدیل ہوئے جو کہ ن لیگی دور کا کارنامہ ہے۔

Advertisement

 

 

اسی طرح حکومت کے لئے کئے گئے، تازہ ترین گیلپ سروے سے پتا چلا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی 46 فیصد آبادی بھی ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔

Advertisement

 

 

پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت اپنے ہی علاقے میں کم ہوتی جا رہی ہے۔ اسی سروے سے پتہ چلا کہ پنجاب میں 58 فیصد اور سندھ میں 51 فیصد لوگ سابقہ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہیں ۔

Advertisement

 

 

جنوری 2018 سے جنوری 2022 تک عرصے میں عمران خان سے مایوس افراد کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago