اہم خبریں

ایک واڑ دو شکار: زرنش خان نے عمران خان کی حمایت تو کی لیکن پھر مریم صفدر کے بارے میں ایسا بیان دیا کہ لوگ میں منہ میں انگلی لے کر سوچتے ہی رہ گئے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری ہوئی عمران خان کی فین۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستانی اداکارہ نے وزیر اعظم پاکستان کے حق میں بیان دے دیا۔ اداکارہ زرنش خان جنہوں نے “سسرال میرا” ڈرامے سے شہرت حاصل کی اور پھر” اس چاند پر داغ نہیں”، “سن یارا”اور “منچلی “جیسے ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور آج کل مشہور ٹی وی چینل پر ان کا نیا ڈرامہ “اعتبار ” نشر کیا جارہا ہے۔

 

 

Advertisement

زرنش خان اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر خبرو ں میں رہتی ہیں۔ انھوں نے اعتبار ڈرامے کے حوالے سے بیان دیا کہ ڈرامے میں لڑکیوں کو کمزور دکھایا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

لڑکیاں بہت مضبوط ہوتی ہیں ڈراموں میں ان کو زیادہ تر روتے دھوتے دکھایا جاتا ہے جو مجھے بالکل پسند نہیں۔

 

 

Advertisement

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے متعلق اداکارہ کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں بڑھ رہی ہے تو اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا۔

 

 

Advertisement

 

عوام صبر کریں اور اپنے حکمران کے ساتھ کھڑے ہوں ۔ عمران جیسا لیڈر ہر کسی کو نہیں ملتا ۔ جو ناصرف ایماندار ہے بلکہ عوام کے مسائل کو سمجھتا ہے۔ اس سے پہلے بہروز سبزواری بھی عمران کی حمایت کر چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ایک اور سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ سیاست دان خواتین میں سے جتنا اچھا اور میچور فیشن مریم نواز کرتی ہیں اتنا میں نے کسی اور میں نہیں دیکھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago