اہم خبریں

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے کہیں!! ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ پر کھری کھری سنا دی۔۔

ڈاکٹر شہباز گل کا احسن اقبال پر لفظی وار جس کی وجہ بنے بل گیٹس۔ گزشتہ روز مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان کا پہلا دورہ کیا جو کہ پرائم منسٹر عمران خان کے دعوت نامے پر پاکستان میں تشریف لائے تھے

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے دورہ پاکستان کے دوران پرائم منسٹر عمران خان اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں ان کا یہ دورہ ایک دن کا تھا اس دوران ان کی ملاقات صدر علوی سے بھی ہوئی جہاں انہیں صدر علوی نے ہلالِ پاکستان کے اعزاز سے بھی نوازا۔

 

 

Advertisement

بل گیٹس کے پاکستانی دورے پر ہیں جہاں حکومت میں خوشی منائی گئی وہیں اپوزیشن نے اس میں تنقید کے کئی بہانے ڈھونڈ لئے۔ پرائم منسٹر عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر نشر کی گئی جس میں پرائم منسٹر عمران خان اپنی چیئر پر بیٹھے ہیں اور سامنے بل گیٹس بھی بیٹھے ہیں ان دونوں کے اس طرح بیٹھنے کے انداز پر بھی اپوزیشن میں مریم نواز اور احسن اقبال نے تنقید کی۔

 

 

Advertisement

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بل گیٹس عمران خان کا ماتحت نہیں ہے جسے ایسے سامنے بٹھایا گیا وہ دنیا کا امیر ترین بزنس مین ہے اسے عزت کے ساتھ بٹھانا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی احسن اقبال نے بل گیٹس کی دولت کا موازنہ پاکستان کے دولت سے بھی کر دیا اور بل گیٹس کی اہمیت کا احساس دلانے کی کوشش کی جس پر ڈاکٹر شہباز گل نے جواباً کہا کہ پچھلے جنم میں کہیں آپ کے ساس تو نہیں تھیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago