اہم خبریں

بل گیٹس کی پاکستان آمد اور عمران خان سے ملاقات پر نواز لیگ کے پیٹ میں مڑوڑ طول پکڑ گئے، احسن اقبال بھی اگلنے لگے۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز بل گیٹس کے دورہ پاکستان کے متعلق سوشل میڈیا پر ن لیگی سنئیر رہنما احسن اقبال نے بیان دیا ۔ احسن اقبال نے ٹوئٹ ایک تصویر کے ساتھ تحریر کیا ، جس میں وزیر اعظم عمران خان اور بِل گیٹس آمنے سامنے وزیر اعظم آفس میں براجمان تھے۔

 

احسن اقبال کا کہنا ہے “مہمانوں کے ساتھ ادب و احترام سے پیش آنا ہماری ثقافت اور مذہب کا حصہ ہے۔ لیکن وزیراعظم آفس میں بل گیٹس کو وزیراعظم کے مد مقابل ایسے بیٹھے دیکھ کر اچھا محسوس نہیں ہوا۔ بل گیٹس کسی کے ماتحت سیکرٹری یا اہلکار نہیں ہیں”۔

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے پاکستان جی ڈی پی ، مائیکروسافٹ کی مالیت اور سالانہ برآمدوت و سالانہ آمدنی کا بھی جائزہ لیا ہے ۔

 

Advertisement

اُن کا کہنا ہے کہ مائیکرو سافٹ کی مالیت 460 ملین ڈالر ہی اس کے مقابلے میں پاکستا کی جی ڈی پی 280 بلین ڈالر ہے اور مائیکروسافٹ کی سالا نہ آمدنی 160 بلین ڈالر ہے جبکہ ہماری سالانہ برآمدات 25 بلین ڈالر ہیں ۔

 

احسن اقبال کے اس ٹوئٹ پر عمران خان کے خصوصی معاون شہباز گل نے تنقید کر تے ہوئے طنزیہ جواب دیا کہ احسن اقبال صاحب ! کہیں آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟؟

Advertisement

 

 

شہباز گل کے اس جواب کو صارفین نے کافی پسند کیا ہے اور اس پر میمز بھی بنائے جار ہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago