گزشتہ روز عمران خان کی دعوت پر بل گیٹس نے پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا جس میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور کورونا کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا اس کے بعد بل گیٹس کو صدر عارف علوی کی طرف سے ہلالِ پاکستان کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔
عمران خان نے اپنے ٹوئٹر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بل گیٹس کے ساتھ ملاقاتوں کی تصویروں کو اپلوڈ کیا جس پر ایک نئی بحث چھڑ گئی اور ٹویٹر پر ٹرینڈ چل پڑا۔
عمران خان کی اپ لوڈ کی گئی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تصویر میں ایک آدمی کو فوٹو شاپ کے ذریعے غائب کیا گیا ہے اور اس کے بعد تصویر کو اپلوڈ کیا گیا ہے۔
ٹویٹر پر کافی صحافیوں نے اس بات کو موضوعِ بحث بنایا ہوا ہے کہ عمران خان کو فوٹو شاپ کروا کے تصویر کو اپلوڈ کرنے کی کیا ضرورت پڑی تھی، کون سی شخصیت ایسی ہے جسے چھپایا جا رہا یے۔ اس حوالے سے کئی افوائیں ایسی بھی چل رہی ہیں جس میں ٹویٹر پر کہا جا رہا ہے کہ کہ تصویر میں سے غائب کیے جانے والا آدمی پاکستان کی خفیہ ایجنسی کا سربراہ ہے۔ اور یہ بات ٹویٹر پر ٹرینڈ بھی کر رہی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More