اہم خبریں

“دماغ کا پاسپورڈ اور عقل انسٹال ” ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا، عامر نے سوالیہ انداز میں ایسا جواب دیا کہ اب کوئی۔۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) جیسا کہ آج عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبر زبان زد عام ہے۔ کہیں سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کئے جارہے ہیں تو کہیں میمز بنائے جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

کچھ لوگ عامر لیاقت کی اتنی کم عمر لڑکی سے شادی پر سوال اُٹھا رہے ہیں تو کہیں اُنھیں شادیوں کا شوقین بولا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں عامر لیاقت نے اپنی دوسری زوجہ سیدہ طوبیٰ سے علیحدگی کے بعد 18 سالہ سیدہ دانیہ سے شادی کی۔

 

جس پر عوام کی طرف سے اعتراضات کئے گئے۔ اب عامر لیاقت نے اپنی زوجہ سیدہ دانیہ کی ویڈیوز بنا نا شروع کر دی ہیں ۔

Advertisement

 

 

عامر لیاقت اور سیدہ دانیہ نے مختلف تصاویر کے ساتھ ساتھ اپنے بیڈ روم کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔ جس پر ناصرف عوام بلکہ اداکاروں نے بھی تبصرہ کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

احمد علی بٹ نے ان تصاویر پر اپنی انسٹا گرام سٹوری میں لکھا کہ جب ہم اپنے بیڈ رومز کی تصاویر سوشل سائٹس پر لگاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہم سب کو اپنے بیڈ روم میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں اور پھر یہ آنے والوں کی مرضی کہ وہ واپس جائیں نہ جائیں۔

Advertisement

 

 

بہت سے لوگوں نے احمد علی بٹ کی بات کی حمایت کی ہے کہ یہ سچ ہے آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے کچھ بھی ذاتی نہیں رہا ۔

Advertisement

 

اس بات کے جواب میں عامر لیاقت نے کہا کہ میری تیسری شادی سے سب جل رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

عامر لیاقت کے مطابق اسلام نے کہا ہے کہ شادیاں کرو اور میں کررہا ہوں کسی کو اس بات سے کیا مطلب؟

 

Advertisement

 

کہ لڑکی عمر میں بڑی ہے یا چھوٹی ۔ اس کے ساتھ ساتھ عامر لیاقت نے احمد علی بٹ اور تمام جلنے والوں کے لئے ٹویٹ کیا کہ “ذرا اپنے دماغ کا پاسورڈ دینا مجھے عقل انسٹال کرنی ہے۔”

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago