آن لائن (اعتماد ٹی وی) غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیو کہ سری لنکا کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی دیوالیہ ہوگئی ہے۔
جبکہ وزیر برائے توانائی نے بھی تصدیق کی ہے ملک میں تیل کے بحران کا شدید خدشہ ہے کیونکہ سرکاری پٹرولیم کپمنی کے پاس تیل خریدنے کے پیسے نہیں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سری لنکن سرکاری پیٹرولیم کمپنی سیلون پیٹرولیم کمپنی کو مسلسل کیش کی کمی کا سامنا ہے اور اب کمپنی کے پاس بیرون ممالک سے تیل خریدنے کے لیے پیسے موجود نہیں ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پہلے تو تیل خریدنے کے لئے ڈالر نہیں تھے لیکن ڈالر خریدنے کے لیے ہی پیسے ہی نہیں ہے۔
انہوں نے آگاہ کیا کہ گزشتہ سال کمپنی کو آٹھ ہزار تین سو بلین سری لنکن کرنسی کا نقصان اٹھانا پڑا۔
رپورٹس کے مطابق، کولمبو میں تیل کی کمی وجہ سے پٹرول پمپس پر لائنیں لگ گئی ہے جبکہ پٹرول کی قلت کی وجہ سے سرکاری ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ جس ملک میں بری طرح بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More