اہم خبریں

یہ ہے میرا لیڈر، بل گیٹس کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اہم پیغام جاری، پوری دُنیا میں چرچے۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) حال میں ہی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکروسافٹ کے مالک بل گیٹس کا پاکستان میں ایک دن کا دُورہ ہوا۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا کہ بل گیٹس کے ایک دن کے دُورے میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے ساتھ ساتھ ان کی شان میں کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد بل گیٹس کو پولیو کے خاتمے کے بارے میں بریفینگ دی گئی، جبکہ این سی او سی کا وزٹ بھی کراویا گیا اور ساتھ ہی ساتھ احساس پروگرام کے بارے میں بتایا گیا۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کے بعد، بل گیٹس کی طرف سے پیغام جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ لی گئی تصویر کو شئیر کرتے ہوئے عمران خان کا شکریہ ادا کیا کہ ان کے درمیان بہت ہی کارآمد گفتگوں ہوئی، جو کہ پاکستان میں پولیوں کو بلکل ختم کرنے کی غرض کے لئے جانے والے اقدامات کے بارے میں تھی۔

 

 

Advertisement

بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے پولیو ختم کرنے کے عزم سے ان کی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پُرامید ہے کہ پولیو کو بلکل ختم کرنے کے لئے اگر ہر کوئی اسے ختم کرنے میں مدد کریگا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago