اہم خبریں

فیصل واڈا کی نااہلی کے بعد حکومت نے قانون ہی تبدیل کر دیا۔ حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کے خلاف اہم حکم نامہ جاری ہونے کے لیے تیار۔۔

فیصل واڈا کی نااہلی کے بعد حکومت نے کچھ خاص ایکشن پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کر لیا حکومت نے الیکشن کمیشن کے دوہری پولیسیوں کے خلاف اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

 

 

Advertisement

الیکشن کمیشن اپنے قانون کے مطابق کسی بھی امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فضول خرچی اور اشتہار بازی پر ضرورت سے زیادہ خرچہ کرنے پر نااہل قرار دے سکتا ہے۔ لیکن حکومت اب الیکشن کمیشن آف پاکستان سے یہ حق چھیننے جارہی ہے۔

 

 

Advertisement

حکومت کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان الیکشن مہم کے دوران ہر امیدوار کے خلاف ایک جیسا عمل نہیں کرتی اس لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ الیکشن کمیشن سے یہ اختیار چھین لے گی۔ جس کے بعد کوئی بھی امیدوار اپنے الیکشن میں کتنا بھی خرچہ اپنی مرضی کے مطابق کر سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی حکومت نے وفاقی کابینہ سے ایک آرڈیننس پاس کروایا ہے جس کو قانون بنانے کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیجی جا چکی ہے۔ اس قانون کے بننے کے بعد تمام امیدواران اپنی انتخابی مہم بغیر نا اہلی کے ڈر سے چلا سکیں گے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس قانون کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان اکثر تحریک انصاف کے امیدواران کو نااہل قرار دیتا رہا ہے جس میں علی امین گنڈاپور کے بھائی بھی شامل ہیں جنہوں نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف الیکشن لڑا تھا جن کو اس قانون کے تحت نااہل کیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ نے ان کو دوبارہ بحال کر دیا اور انہوں نے مولانا فضل الرحمن کو الیکشن میں ہرا کر اپنی جیت کا جھنڈا لہرایا تھا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago