اہم خبریں

ہوشیار ، خبر دار  ! حکومت نے عوا م پر بجلی کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی!

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پیٹرولیم مصنوعات میں  اضافہ کے بعد حکومت نے عوام کو مزید پریشان کرنے کی تیاری کر لی ہے،   جس کے مطابق نیپرا کو بجلی  کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاور ایجنسی نے دے دی ہے ۔

 

 

Advertisement

درخواست کے مطابق، بجلی کے فی یونٹ میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پیٹرول کی عالمی منڈی میں قیمتوں کے اضافے کے بعد  پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 160 روپے تک ہوگئی ہے جو کہ پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی اضافے کی وجہ سے سینٹرل پاور ایجنسی نے اضافے کی درخواست کی۔

 

 

Advertisement

درخواست پر سماعت 28 فروری 2022 کی جائے گی۔ یہ درخواست جنوری 2022 کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ بعد از منظوری درخواست  قیمتوں کا اطلاق “کے الیکٹرک “کے علاوہ تمام  کمپنیوں پر ہوگا ۔

 

 

Advertisement

بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائےخوردو نوش کی قیمتوں اضافہ نہ ہو ایسا ممکن نہیں۔ فلور ملز کے مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

موجودہ حکومت مہنگائی کی روک تھام میں بُری طرح ناکام رہی ہے۔ لوگوں کا وزیر اعظم سے سوال ہے کہ اجازت ہو تو کیا اب ہم گھبر الیں؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago