ٹَک ٹوک ایپ نوکریوں کے ساتھ ساتھ جانیں بھی نگلنے لگی.

لاہور: (اعتماد ٹی وے) ایک شخص ٹِک ٹوک

ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران چوتھی منزل سے گر گیا۔

جمعرات کی صبح لاہور کے نصیر آباد علاقہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ ٹِک ٹاک ویڈیوز کی شوٹنگ کے دوران 20 سالہ شخص ایک عمارت کی چوتھی منزل سے گر گیا۔

 

Advertisement

مزید جانئے: عید کے موقع پر بدہضمی سے بچنے کا آسان ترین علاج، آپ بھی اس فائدہ اُٹھائے اور آپنے پیاروں کو بھی بتایئں

 

ملک حمزہ جس کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، لاہور میں ملازمت کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق، اس نے نائٹ شفٹ مکمل کی اور پھر اپنے دوستوں سے ٹِک ٹوک ویڈیوز شوٹ کروانے کے لئے ملاقات کی۔

Advertisement

قیصر اعوان، جو اس کا کزن ہے، نے بتایا کہ حمزہ کے گِرنے کی وجہ سے اس کی گردن، ٹانگ اور پسلیاں زخمی ہو گئ ہیں۔ جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو نازک قرار دیا ہے۔

پولیس نے اس کا موبائل فون قبضے میں لے لیا ہے اور معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہونے پر ملازمت سے فارغ

 

جولائی 21 کو، پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی نے ٹک ٹوک کو ‘آخری انتباہ‘ جاری کیا۔ ایپ سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے ‘فحاشی اور بدکاری‘ کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک جامع طریقہ کار وضع کرے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے پھلے بھی ٹِک ٹاک بھت سی قیمتی جانیں لے چکی ہے، جس میں سیالکوٹ کے ایک نوجوان لڑکے کے دوران ٹِک ٹوک شوٹنگ پستول سے غلطی سے گولی چل کے مر جانا۔ اور ایک نوجوان کا دوران ڈرائیونگ ٹِک ٹاک کی وڈیوں کی شوٹنگ کی وجہ سے جان لیوا حادثہ میں موت کے منہ چلے جانا شامل ہیں۔ ان حادثات کے باوجود بھی حکومت کی ابھی تک واضح حکمت عملی سامنے نہیں آئ ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago