اہم خبریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فلکنر نے نشے کی حالت میں تور پھوڑ اور اپنا سامان چھت سے نیچے پھینک دیا۔ وجہ سامنے آگئی۔۔

پی ایس ایل (اعتماد ٹی وی) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے جیمز فلکنر نے آج بیٹ اور ہیلمٹ پھینک کر ہوٹل کی لائیٹس توڑ ڈالی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق آج جیمز فلکنر نے نشے کی حالت میں ہوٹل میں توڑ پھوڑ شروع کر اور پی سی بی پر الزام عائد کیا کہ پی سی بی نے انہیں پیمنٹ نہیں کی جس وجہ سے وہ یہ سب کر رہے ہیں

 

 

Advertisement

دوسری طرف پی سی بی نے نے بتایا کہ ان کی پیمنٹ انہیں کر دی گئی ہے۔ پیمنٹ میں مسائل خود جیمز کی وجہ سے آئے تھے کیونکہ انہوں نے اپنا صحیح اکاؤنٹ نہیں دیا تھا جس میں پیمنٹ کی جا سکے پھر دوبارہ ان سے اکاؤنٹ لے کر پیمنٹ کی گئی۔

 

 

Advertisement

اس واقع کے بعد جیمز فلکنر نے اپنے ٹوئٹر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا کہ وہ پی ایس ایل کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ اور ہوٹل سے جاتے ہوئے جیمز نے اپنا سامان اوپر سے نیچے پھینک دیا اور اس کے بعد ایرپوٹ پر بھی ایمیگریشن حکام سے بدتمیزی کی۔

 

 

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ اگر جیمز فلکنر آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی اور ہمارے مہمان نہ ہوتے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کو سکتی تھی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago