اہم خبریں

نئے پاکستان میں زمینوں پر قبضہ کرنا ہوا نا ممکن وزیر اعظم کی ہدایات پر تیزی سے عمل جاری ہزاروں ایکڑ۔۔۔

قبضہ مافیا کو ہوا نقصان ! وزیر اعظم پاکستان کا قابل تحسین عمل!

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں زمینوں پر قبضہ کرنا معمولی بات ہے ۔ اس سلسلے میں غریبو ں کی  تو کوئی سنوائی  نہیں ہوتی۔ زمینوں کے یہ مقدمات سالہا سال چلتے رہتے ہیں اور ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا ۔

 

 

Advertisement

 

قبضہ مافیا نے اس سلسلے میں  عام عوام  کو ہی نقصان  نہیں پہنچایا بلکہ سرکار کو  بھی اس میں شامل کر دیا ہے اور بہت سی سرکاری اراضی پر قبضہ کر لیا ۔

 

Advertisement

 

 

حکومت نے کیا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن  کیا اور سرکاری زمین قبضہ مافیا سے آزاد کروالی۔ وزیر اعظم کے حکم پر جنوبی پنجاب میں یہ آپریشن کیا گیا اور  ہزاروں ایکڑ کی اراضی تونسہ شریف سے آزاد کروائی بلکہ  مظفر گڑھ سے 30 ہزار ایکڑ کی اراضی بھی واپس حاصل کی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حکومتی اراضی  پر بااثر افراد نے اپنے فارم ہاؤس ۔ اور شکار گاہیں بنائی ہوئی تھیں۔ کچھ زمینیں جزیروں اور جنگلات کی شکل اختیا ر کرگئی ہیں۔

 

 

Advertisement

مظفر گڑھ کی زمین پر قبضہ مافیا نے خان پور وائلڈ لائف پارک میں بدل دیا تھا۔ اس وائلڈ لائف پارک کو موجودہ حکومت نے 30 ہزار ایکٹر  پر پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس  پارک کی حفاظت کے لئے سیکورٹی گارڈ اور مالی وغیر ہ کی بھرتی کی جائے گی۔

 

 

Advertisement

اس آپریشن میں مختلف سرکاری اداروں سے مدد لی گئی جس میں مقامی پولیس ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلی حیات  شامل ہیں ۔

 

 

Advertisement

وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ شبیر قریشی اور معاون خصوصی ملک امین اسلم نے سربراہی میں آپریشن کو مکمل کیا گیا۔ دونوں معاون خصوصی نے آپریشن کا جائزہ لے کر ہدایات دیں اور  تمام اراضی پر موجود فارم ہاؤسز اور جھونپڑیاں اپنی تحویل میں لے لیں ۔ ان اراضیوں کو شہریو ں کی فلاح و بہبود کے لئے  مخصو ص کر دیا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

اراضی پر موجود رہائشی کمروں اور جھونپڑیوں میں پولیس چوکیاں بنائی جائیں گی۔ تونسہ شریف میں حکومتی اراضی پر  بلائنڈ ڈولفن ریزرو بنایا گیا تھا۔ جس کے 7 ہزار ایکڑ کی اراضی استعمال کی گئی  اس طرح  61 ہزار ایکٹر کا علاقہ بلائنڈ ڈولفن ریزرو کے لئے مخصوص ہو گیا جس میں 7 ہزا ر ایکٹر کا علاقہ قبضہ مافیا نے علامہ ممنوعہ بنایا ہوا تھا۔

 

Advertisement

 

 

حکومتی آپریشن کے بعد قبضہ مافیا کو منہ کی کھانی پڑی ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی  ملک اسلم نے کہا کے اب ان زمینو ں پر کوئی قبضہ نہیں کر سکے گا ۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے پاکستان کا ایک دن کا دورہ کیا ۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ بل گیٹس دنیا کے سب دے بڑھے سافٹ وئیر مائکروسافٹ کے مالک بھی ہے۔ اور یہ پاکستان میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے مفت فراہم کرتے ہیں ۔

Advertisement

 

 

پاکستان کے دورے بعد، بل گیٹس نے پیغام جاری کیا کہ ان کا پاکستان میں دورہ بہت اچھا رہا اور وہ پاکستان کے پولیو کو ختم کرنے کے عزم سے کافی پرامید ہے ۔

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب مل کر پولیو کو ہمیشہ کے لئے ختم کر سکتے ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago