اہم خبریں

ایسا نوجوان جس نے والدین کی فرمانبرداری میں انوکھی مثال قائم کر کے دنیا میں بھی کامیابی حاصل کر لی اور جنت بھی حاصل کر لی

والدین کا فرمانبردار۔
لاہور (اعتماد ٹی وی، ) والدین کا احترام کرنا ہم پر فرض ہے۔ موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے ہر کوئی ایک ریس میں بھاگ رہا ہے، جہاں پر رشتوں کا ادب و احترام دب کر رہ گیا ہے۔

 

 

Advertisement

لیکن آج بھی بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی اقدار کو نہیں بھولے ۔ ایسا ایک بیٹا جس نے 12 سال کی محنت کے بعد اپنے والدین کو زبردست تحفہ دے کت ان کا دل جیت لیا ، اور وہ تحفہ ایک کار کا تحفہ دیا ۔

 

 

Advertisement

پاکستان کے ایک مڈل کلاس گھرانے کا لڑکا عبداللہ ناصر اپنے والدین کا بہت فرما نبردار ہے ۔ عبداللہ نے اپنے والدین کو اپنی سالگرہ پر اپنی کمائی سے مہنگی ترین کار ٹیوٹا ہائی ایس خرید کر وہ بطور تحفہ پیش کی ۔

 

 

Advertisement

 

عبداللہ کے مطابق، اس نے اپنے والد کو یہ کار اُن کی سالگرہ پر دینی تھی اس کے والدہ کی سالگرہ 31 اکتوبر کو ہوتی ہے۔ لیکن بینک کی جانب سے کار اکتوبر کے بجائے فروری 2022 جو ڈیلیور کی گئی۔

 

Advertisement

 

10 فروری 2022 جو عبداللہ کی سالگرہ کا دن ہے اُس دن عبداللہ نے اپنے والدین کو شو روم میں بلایا ۔ عبداللہ نے اپنے چھوٹے بھائی کو فون کیا اور اس کو والدین کو شو روم لانے کو کہا ۔

 

Advertisement

 

والدین کے شو روم میں پہنچتے ہی عبداللہ نے اُن کا استقبال کیا ۔ والد کی پیشانی پر بوسہ دیا اور والدہ کی قدم بوسی کی ۔

 

Advertisement

 

انھوں نے والدین کو گاڑی چابی بطور تحفہ دی ۔ والدین کی آنکھیں اولاد کی فرما نبرداری دیکھ کر نم ہو گئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران والدین نے کہا کہ وہ اللہ کا جتنا شکر ادا کریں اتنا کم ہے ۔ اللہ نے اُن کو اتنی فرمانبردار اولا د سے نوازا ۔

 

Advertisement

 

عبداللہ کے والد نے کہا ہر باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ بیٹا کامیابی میں اُس سے بھی آگے نکل جائے اور میں خوش نصیب ہوں ۔

 

Advertisement

 

عبداللہ نے بتا یا کہ ان کا کوئی فیملی بزنس نہیں ہے اُس کے بزنس کو چلانے میں دوستوں نے اور ان کے خاندان نے بہت مدد کی ۔

 

Advertisement

 

 

عبداللہ نے اپنے کاروبار کے لئے 150 سے 200 کلومیٹر سفر موٹر سائیکل پر ایک روز میں کیا ۔ عبداللہ کی والدین کی زبان سے عبداللہ کے لئے ڈھیروں دعائیں نکلیں ۔

Advertisement

 

 

انھوں نے کہا جس طرح اللہ نے ہمیں فرمانبردار اولاد سے نوازا اللہ تمام بچوں کو ان کے والدین کا فرمانبردار بنا دے۔ آمین!

Advertisement

 

 

اس دور میں جب لوگ اپنے اخراجات کے بوجھ کے نیچے دب کے رہ گیا ہے تو ایسی صورت میں والدین کا فرمانبردار رہنا اور ان کی خدمت کرنا، اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ایک ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انسان جتنا مرضی بڑھا آدمی بن جائے لیکن اس کے پیچھے ان کے والدین کی دعائیں ہی ہیں جو اسے بلند و بالا مقام حاصل کرنے میں مدد کرتی ہے ۔

 

 

Advertisement

اسلام میں بھی والدین کو بلند ترین درجہ دیا گیا ہے اگر انسان اس دنیا میں اپنے والدین کی خدمت کر کے انہیں خوشی رکھ لیتا یے تو وہ دنیا میں کامیاب ہے اور آخرت میں بھی ۔ اسی میں انسان کی اصل کامیابی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago