اہم خبریں

شاہ رخ خان کے بعد سنجے دت بھی میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا

شاہ رخ خان کے بعد ایک اور اداکار کوچ کے فرائض نبھائیں گے۔

 

 

Advertisement

بالی وڈ شوبز انڈسٹری کے اداکار جہاں کھیل میں دلچسپی لے کر ٹیمیں خریدتے ہیں اور میچ کھلواتے ہیں وہیں اپنی فلموں میں بحثیت کرکٹر ، فٹبال اور ہاکی کے کھلاڑی کا رول ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کوچ کا رول کرنا بھی پسند کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

شاہ رُخ خان “چک دے انڈیا” میں ویمن ہاکی ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے پردے پر نظر آئے اور بے انتہا مقبول ہوئے ۔

 

 

Advertisement

فلم کی اتنی مقبولیت کے بعد فلم ساز اور کہانی لکھنے والوں کو بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ ایسی فلمیں اچھا خاصا منافع دیتی ہیں ۔

 

 

Advertisement

اسی طرح سنجے دت نے بھی پردے پر کو چ کے حیثیت سے نظر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ حال ہی میں سنجے دت کی نئی فلم “تلسی داد جونئیر” کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس فلم میں سنجو بابا ٹینس کوچ کا کردار کرتے نظر آ رہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

فلم ” را جیو تلسی داس” ایک سچے واقعے پر مبنی کہانی ہے اور فلم کو اگلے مہینے یعنی 4 مارچ 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کو بھوشن کمار ، آشوتوش گواریکر ، سنیتا گواریکر اور کرشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔

 

 

Advertisement

فلم میں راجیو تلسی داس کو بحیثیت ایک مشہور سنوکر کھلاڑی دکھایا گیا ہے۔ جس نے اعلان کیا تھا کہ وہ صرف اور صرف اپنے بیٹے کے لئے کھیلے گا۔ فلم کی زیادہ تر کہانی باپ اور بیٹے کے گرد ہی گھومتی ہے ۔

 

 

Advertisement

ایک بیٹے کی باپ سے محبت اتنی کہ وہ اپنے باپ کے ٹوٹے خواب پورے کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
فلم کو لے کر سنجے دت بہت پُر امید ہیں۔ دیکھتے ہیں بالی وُڈ کنگ کو ٹکر دے پاتے یا نہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago