اہم خبریں

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری، نوکریاں ہی نوکریوں ہو گئی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) ملک کا ایسا شعبہ جس میں ملازمین کی کمی ہوگئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، کرونا وبا سے کاروباری زندگی بہت زیادہ متاثر ہوئی جس سے کئی مالکان نے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا ۔ اب دوبارہ سے نوکریاں بحال کی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

متحدہ عرب امارات میں ایک مخصوص شعبے میں ملازمین کی کمی شد ت اختیا ر کر گئی۔

 

 

Advertisement

کمپنی نے دس ، بیس فیصد نہیں بلکہ ایک سو بیس نوکریوں میں اضافہ کیا۔ کسی بھی شعبے میں نوکریوں کی ویکنسی میں سب سے زیادہ نوکریاں فوڈ اینڈ بیورجز کے شعبے میں نکلی ہیں لیکن تا حال ملازمین دستیا ب نہیں ہوئے۔

 

 

Advertisement

امارات کے ایف اینڈ بی شعبے میں اسوقت کسی بھی شعبے سے زیادہ نوکریوں میں اضافہ ہورہا ہے اور اس اضافے کی وجہ حال ہی میں ہوئے دبئی ایکسپو 2020 اور عالمی وبا ء کرونا کے کیسز میں کمی ہے۔ جو کہ احتیاطی و حفاظتی اقدامات کی وجہ سے ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

آس اسماعیل جو کہ مارک الیز کے ڈائریکٹر ہیں انھوں نے ہیومن ریسوریسز کے ادارے کو مختلف کمپنیوں کے ذریعے ملازمین کی بھرتی درخواستیں دی ہیں۔

 

Advertisement

 

خلیج ٹائمز کے مطابق، ایف اینڈ بی شعبے میں 2021 کے پہلے تین مہینوں سے نوکریاں نکالی جارہی ہیں اور اب تک ان میں 120 فیصد اضافہ ہی ہوا ہے جبکہ ملازمین کا ملنا مشکل ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago