اہم خبریں

“نواز دور میں ہی کارگل پر ہمارے اتنے فوجی جوان جان کی بازی ہار رہے تھے اور نواز شریف دورہ بھارت پر اپنے سٹیل ملز کے کاروبار چمکا رہے تھے۔ اس وقت وطن و قوم سے محبت کہاں گئی تھی” فواد چوہدری نے اپوزیشن کی چھترول کر دی۔

کیا تحریک عدم اعتماد ہوئی حکومت خوفزدہ؟ با ر بار یقین دہانی۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مولانا فضل الرحمٰن کی جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و فواد چودھری نے بیا ن دیا کہ جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد ہے وہ حکومت سے مطمئن ہیں اور وزیراعظم کے ساتھ کھڑۓ ہیں ۔

 

 

Advertisement

اسی طرح آج انھوں نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں بیان دیا ہے کہ ایک عام آدمی سے لے کر آرمی چیف تک ہر شخص وزیراعظم کے ساتھ ہے ۔

 

 

Advertisement

ہر شخص کو اپنے وزیر اعظم پر اعتماد ہے کہ وہ کرپٹ نہیں ہیں اور نا ہی گزشتہ سیاستدانوں کی طرح چور ہے ۔

 

 

Advertisement

فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں فوج وزیراعظم سے نالاں کیوں تھی اگر نواز شریف اتنے سچے اور کھڑے تھے تو ان پر پاکستان اور افواج پاکستان کو دھوکا دہی کا الزام کیوں لگا۔

 

 

Advertisement

نواز دور میں ہی کارگل پر ہمارے اتنے فوجی جوان جان کی بازی ہار ہور ہے تھے اور نواز شریف دورہ بھارت پر اپنے سٹیل ملز کے کاروبار چمکا رہے تھے۔ اس وقت وطن و قوم سے محبت کہاں گئی تھی۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات نے تحریک عدم اعتماد سے متعلقہ سوال کے جواب میں کہا کہ ہر تین سے چھ مہینے بعد تحریک عدم اعتماد پرجوش نظر آتی اور دس سے پندرہ دن کے بعد جیسے غبارے ہوا نکلتی ہے اس طرح اس تحریک کی بھی ہوا نکل جاتی ہے اور یہ ٹھنڈے ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

ان کو اپنی پالیسیوں پر غور کرنا چاہیے کہیں یہ اتنا بلندی پر جا کر نیچے نہ گِر پڑیں کہ دوبارہ اُٹھنے کے قابل ہی نہ رہے۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر کو بار بار اس یقین دہانی کی ضرورت ہی کیوں پڑرہی ہے ؟ پہلے وہ جہانگیر ترین کے سلسلے میں حمایت کر رہے تھے اور اب پھر سے” عوام کا حکومت پر یقین بحال ہے” ایسے بیانات دے رہے ہیں ۔لگتا ہے اس مرتبہ حکومت تحریک عدم اعتماد سے کچھ خوفزدہ سی نظر آرہی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago