اہم خبریں

کرس گیل نے PSL کے لیے اہم اعلان کر دیا۔۔ کراچی کنگز کے لے بڑی خوشخبری۔۔

پی ایس ایل (اعتماد ٹی وی) کرس گیل ویسٹ انڈیز کے ایک جانے مانے کھلاڑی ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی سے پوری دنیا میں اپنا نام نمایاں کیا ہے کرس گیل نے ہر قسم کے میچز کھیلے ہیں اور ہر قسم کا ریکارڈ بنایا ہے

 

 

Advertisement

گزشتہ روز کرس گیل نے اپنے سوشل میڈیا ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں وہ کراچی کنگز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ اس ٹویٹ کے بعد کراچی کنگز کے فینز بہت ہی خوش ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار کرس گیل کی سوشل میڈیا پرفائل پر کمنٹس دے کر بھی کر رہے ہیں کوئی ان کو ویلکم کر رہا ہے تو کوئی ان کو ڈانس کی خواہش کر رہا ہے

 

 

Advertisement

کرس گیل کی شخصیت سے ہر شخص متاثر ہے کرس گیل جب بھی پی ایس ایل کے لئے پاکستان میں آتے ہیں تب وہ پاکستان کے لیے ایک بڑا اچھا امیج بناتے ہیں دنیا کے سامنے۔ کرس گیل اپنی میچ کی فارم کے ساتھ ایک محبت بھری فضا کو بھی لے کر آتے ہیں اور ہر بار شائقین کو بھرپور انداز میں پرفارم کر کے دکھاتے ہیں

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago