آپ نے جانوروں کو دیکھا ہے جب بھی ان کو زخم ہو جائے تو وہ کیا کرتے ہیں؟ تو وہ اس جگہ کو چاٹتے ہیں۔ لیکن اگر معدے میں زخم ہو جائے تو اس کو تو چاٹ نہیں سکتے، ڈاکٹر نے بغیر ادویات معدہ ٹھیک کرنے کا آسان ترین نسخہ بتا دیا

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ڈاکٹر محمد شرافت علی کہتے ہیں کہ کبھی آپ نے جانوروں کو دیکھا ہے جب بھی ان کو زخم ہو جائے تو وہ کیا کرتے ہیں؟

 

 

Advertisement

تو وہ اس جگہ کو چاٹتے ہیں۔ لیکن اگر معدے میں زخم ہو جائے تو اس کو تو چاٹ نہیں سکتے ،اس کے لئے پھر ایک لقمے کو 32 بار چباؤ جب 32 بار چبھاؤ گے تو اس لقمے کا تھوک آپ کے معدے میں اس لقمے کے ساتھ لگ لگ کر جائے گا۔

 

 

Advertisement

صرف ایک مہینہ اپنے کھانے کا ہر لقمہ 32 بار چباؤ۔ ایک مہینے بعد آپ کے معدے کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور افاقہ حاصل ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

معدے کے لئے ایک اور کام کرو کہ کھانا کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے پانی پیو اور کھانا جب کھا لو تو ڈیڑھ گھنٹے بعد پانی پیو۔ کیونکہ آپ نے زندگی میں کبھی دیکھا کہ کوئی جانور کھانا کھانے کے ساتھ پانی پیتا ہو؟ نہیں۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ قرآن کی آیت ہے، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ “کھاؤ، اور پیو، اور زیادتییی مت کرو۔” ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ کھانا اور چیز ہے اور پینا اور چیز ہے۔ کوئی بھی جانور دنیا میں کھانے کے ساتھ ساتھ پانی نہیں پیتا۔

 

 

Advertisement

نبی (ص) کی حدیث ہے کہ اپنی بھوک کے حصے کرو۔ ایک حصہ کھانا ، ایک حصہ پانی اور ایک حصہ نفس کے لئے چھوڑ دو۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ کھانا اور چیز ہے اور پینا اور چیز ہے، زندگی میں کبھی کھانے کے ساتھ مت پیو۔ ایک کھانے کے لقمے کو اتنا چباؤ جتنے آپ کے منہ میں دانت موجود ہیں۔

 

 

Advertisement

سب سے اچھا کھانا صبح کے وقت کھاؤ، 60 فیصد کھانا صبح کے وقت کھاؤ، 30 فیصد کھانا دوپہر کے وقت کھاؤ اور 10 فیصد کھانا رات کے وقت کھاؤ۔سبزیاں سب سے زیادہ کھاؤ۔ 12 سبزیوں روز کھانے کی عادت ڈال لو۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago