اہم خبریں

دریائے روای کا اصل نام۔ہے ایراوتی، جس کا مطلب ہے آگ والا۔ روای کے اندر زرخیز مٹی ہے، جس سے وہ سرخ آگ جیسا لگتا ہے۔ دریائے چناب کا مطلب ہے چاند جیسا یعنی۔۔۔ جانئے دریائے سندھ، جہلم، چناب اور روای ہے کے ناموں کو پس منظر۔۔

دریائے راوی، سندھ، چناب اور جہلم کے ناموں کا مطلب کیا ہے اور انہیں ان نام سے منسوب کیوں گیا، تاریخی حوالے سے جانئے دلچسپ حقیقت۔۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) آفتاب اقبال پاکستانی دریاؤں کے اصل نام اور ان کے معنی بتاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی دریا: راوی کا اصل نام ہے ایراوتی۔ ایرا (سنسکرت) معنی آگ۔ وتی معنی والی۔ یعنی ایراوتی معنی آگ والا، یعنی آگ جیسا۔ راوی کے اندر زرخیز مٹی ہے اس لئے وہ سرخ لگتا ہے اس لئے اس کو آگ والا کہا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

اور پھر چناب کو چناب اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مطلب ہے چاند جیسا پانی، یعنی انتہائی اجلا، روشن اور شفاف پانی۔

 

 

Advertisement

اور جہلم۔ جَل ھَم یہ دو لفظوں کا مرکب ہے۔ جل معنی پانی اور ھم معنی میٹھا۔ اس کو منسوخ کیا جاتا ہے شیر شاہ سوری کے ساتھ جبکہ یہ کہا تھا ظہیرالدین بابر نے۔

 

 

Advertisement

دریائے سندھ، سندھ ہندو سے ہے، فارسی میں اس کو ہندو کہتے تھے اور پھر سنسکرت میں گیا تو سندُھو ہو گیا، پھر کسرتِ استعمال سے سندھو سے سندھ کر دیا گیا۔ اس لئے اب سندھ کہا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد چناب، اس کو نیلاب کہا گیا ہے تاریخِ فرشتہ میں۔ نیلاب یعنی نیلا پانی، اور اس کا پانی بھی نیلا ہے۔

 

 

Advertisement

ستلج کو نیلی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے پانی کا رنگ نیلا ہے۔ دریائے نیلم بھی نیلا ہونے کی وجہ سے اس کا نام نیلم ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago