اہم خبریں

8 مار چ ایک متنازع دن یا عورت مارچ کا ایک مکروہ چہرہ، سب کچھ کھل کر سامنے آگیا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) مارچ کا مہینہ تو سال میں ایک مرتبہ آتا ہے لیکن ہم سال میں ہر مہینے مارچ کا سنتے رہتے ہیں کبھی یہ مارچ حکومت کے مخالف کیا جاتا ہے تو کبھی مردوں کی مخالفت میں۔ عورت مارچ کی حقیقت تو خیر کوئی کیا سمجھے ۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں بھارت میں حجاب تنازعات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کی اسلامی جماعت کے کارکن نے کہا کہ اس مرتبہ 8 مارچ کو عورت مارچ کی اجازت دینے کی بجائے حجاب مارچ کی اجازت دینی چاہیے ۔

 

 

Advertisement

کئی این جی اوز کی ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش ہوتی ہے جو وہ یونیورسٹی و کالج کی کچھ آزاد خیال طالبات کے ذریعے اپنے ارادوں کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اور ایسے طلبہ و طالبات بغیر کوئی تحقیق و تصدیق کئے ان کے جھانسے میں آجاتے ہیں اور متنازع پوسٹر اور پلے کارڈ اٹھائے پھرتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

8 مار چ کو خواتین کا عالمی دن کہا جاتا ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے اس دن ہوئے اس مارچ کی سرگرمیاں کئی دنوں تک زبان زد عام ہوتی ہیں۔ کوئی اس کی حمایت کرتا ہے اور اس کی مخالفت ، لیکن ہر جگہ چرچہ اسی کا ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری سے خواتین کے عالمی دن پر مارچ کے حوالے استفسار کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ 8 مارچ خواتین کا عالمی دن ہے اور خواتین اس کو جیسے چاہیں منائیں ۔

 

 

Advertisement

اگر کوئی کہتا ہے کہ خواتین کو حجاب مارچ کی اجازت دینی چاہیے تو بھی ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور سب کو آزادی حاصل ہے۔

 

 

Advertisement

اگر اسلامی جماعت کے کارکنان کی خواتین مارچ کر سکتی ہیں تو عام عورت کو بھی پوری آزادی ہے وہ حجاب مارچ کرے یا سادہ مارچ کرے ۔ جمہوریت میں کسی مارچ کو روکنے کا کسی کو بھی حق نہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago