اہم خبریں

یہ ہوئی نا بات، بالی وڈ انڈسٹری پاکستان کی دیوانی نکلی، پاکستانی اداکاروں کی تعریف کرنے کے ساتھ ہی عالیہ بٹ نے پاکستانیوں سے درخواست کر دی۔

بالی وُڈ ہوئی پاکستانی اداکار کی دیوانی۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) فلم “خدا کے لئے ” سے شہرت پانے والے اداکار فواد خان کا شمار پاکستان کے بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ فواد خان نے پاکستان کے ہمسایہ ملک میں (بھارت) میں کام کر کے خوب شہرت حاصل کی ۔

 

 

Advertisement

بھارتی عوام کے ساتھ بالی وُڈ انڈسٹری بھی فواد خان کی دیوانی نکلی ۔ فلم گنگو بائی کاٹھیا واڑی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عالیہ بٹ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فواد خان کے ساتھ کام کرنا بہت دلچسپ اور خوشگوار تھا۔

 

 

Advertisement

عالیہ بٹ کے مطابق فواد نے بالی وُڈ انڈسٹری پر جو اداکاری اور ثقافتی اثرات چھوڑۓ ہیں ان کی جتنی تعریف کی جائے اتنا ہی کم ہے ۔ عالیہ بٹ نے کہا کہ فواد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا ۔

 

 

Advertisement

یہ میری زندگی کا یادگار و شاندار تجربہ تھا۔ فواد کے ساتھ ساتھ عالیہ بٹ نے علی ظفر کے کام کی بھی بہت تعریف کی۔

 

 

Advertisement

عالیہ بھٹ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے فنکار وں کے لئے سرحدیں کو ئی حیثیت نہیں رکھتی۔

 

 

Advertisement

میری فلمی کیرئیر کے شروعات سے ہی مجھے پاکستان سے بہت سپورٹ ملا اور میرے والد مہیش بھٹ بھی پاکستانی مداحوں کی قدر کرتے ہیں۔ ہم پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کے شکر گزار ہیں اتنی چاہت کے لئے۔

 

 

Advertisement

مزید اداکارہ نے کہا کہ گنگو بائی کاٹھیا واری ایک منفرد کہانی ہے اور سنجے لیلا بھنسالی کی سربراہی میں یہ فلم اور اسکی کہانی مزید نکھر کر آئی ہے ۔

 

 

Advertisement

مجھے امید ہے یہ ایک بڑی ہٹ ہوگی شوبز انڈسٹری کی۔ عالیہ بھٹ نے پاکستانی مداحوں سے 25 فروری کو ریلیز ہونے والی فلم دیکھنے کی درخواست کی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago