اہم خبریں

اوپوزیشن نے حکومت کو چھٹی کا دودھ یاد کروا دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک ہی دن میں دو اہم اجلاس طلب کرلئے۔ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور ترجمانوں کے دو اہم اجلاس آج طلب کر لیے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس کی طرف سے پیغام جاری کردیا گیا ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور زیرِ غور آئیں گے اور ملکی سیاسی صورت حال اور کے پی الیکشن سے متعلق امور پر بات ہوگی۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز بھی دیں گے۔

اور ملکی سیاسی صورت حال اور کے پی الیکشن سے متعلق امور پر بات ہوگی وزیراعظم کی عوامی رابطہ مہم اور جلسوں کو حتمی شکل دی جائے گی، اپوزیشن کے لانگ مارچ کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔

Advertisement

تحریک انصاف کے ترجمانوں کا اجلاس بھی آج ہوگا، جس میں ترجمانوں کو جعلی خبروں سے متعلق آرڈیننس اور دیگر امور پر ہدایات دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ، الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر بھی بات ہوگی۔

دوسری طرف وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس بھی آج 3 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اور اومی کرون کے کیسز میں اضافے کی صورتحال کے پیش نظر اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago