اہم خبریں

پشاور میں بننے والی بی آر ٹی بسیسز کے لئے 11 سو زیر زمین سٹور بنائے گئے جبکہ لاہور میں ایک بھی نہیں، اسی طرح پشاور میں بی آر ٹی پر کوئی سبسڈی دی نہیں جا رہی جبکہ لاہور میں۔۔۔۔۔ یہ فرق ہوتا ہے لیڈر کے منصوبے میں اور ٹھیکیدار کے منصوبے میں۔۔۔

بی آر ٹی بس پر لاہور میں سبسڈی اور پشاور میں!!

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) بی آر ٹی بس سسٹم پہلے لاہور اور پھر پشاور میں کامیابی کے بعد کراچی میں اس کو شروع کیا گیا۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتا یا ہے کہ منصوبہ پر کام کراچی میں جاری ہے اور حکومت اس سلسلے میں تعاو ن کر رہی ہے ۔

 

 

Advertisement

بی آر ٹی بسیسز کے حوالے سے مختلف خبریں آتی رہتی ہیں تجزیہ نگار کا لاہور اور پشاور میں بی آر ٹی بس سسٹم کے کام اور سبسڈی کا موازنہ کرتے نظر آتے ہیں۔ جیسے کہ لاہور میں بسوں کی تعداد 150 جبکہ پشاور میں 450 ہے۔

 

 

Advertisement

حالانکہ لاہور بی آر ٹی سسٹم با نسبت پشاور کے پرانا ہے۔ لیکن پشاور بی آرٹی بس کےادارے نے بہترین پرفارمنس دے کر گولڈ ادٹینڈرڈ سروس کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔

 

 

Advertisement

جس پر وزیر اعظم کی جانب سے کامیابی کی مبار کباد کا پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا گیا۔وزیراعظم پاکستان نے بی آر ٹی پشاور کے کام کو سراہا۔

 

 

Advertisement

بی آر ٹی بس روٹ سسٹم لاہور میں 6 روٹز ہیں اور پشاور میں 32 ، اسی طرح زیر زمین سٹوز کی بات کی جائے تو پشاور یہاں بھی 11 سو زیر زمین سٹورز بنا کر بازی لے گیا۔

 

 

Advertisement

جبکہ لاہور میں کوئی بھی زیر زمین سٹور نہیں بنایا گیا۔ اسی طرح پارکنگ پلازہ بھی لاہور میں 0 اور پشاور میں 4 ہیں۔

 

 

Advertisement

اس سارے تجزیے کے مطابق بی آر ٹی بس سسٹم لاہور پر سالانہ 3 بلین سبسڈی دینی پڑرہی ہے جبکہ پشاور میں کوئی سبسڈی نہیں دی جا رہی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago