اہم خبریں

62 سالہ خاتون کا ایسا کام کر دیکھایا جو آج کی 25 سالہ لڑکی بھی نا کر سکے گی، پوری دنیا میں چرچے، ویڈیو وائرل

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سننے میں آتا ہے جیسے جیسے انسان کی عمر ڈھلتی ہے اس کی ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں وہ انسان اپنے روزمرہ زندگی کے کام ہی با مشکل انجام دیتا ہے جوانی کی سی طاقت دوبارہ نہیں آتی۔

 

 

Advertisement

جوانی کے جوش میں ہر نوجوان کچھ مختلف کرنے جنون رکھتا ہے۔ کوئی لفٹ لے کر پورا ملک گھوم آتا ہے تو پہاڑوں کو تسخیر کرنے چل دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

کوئی بائیک لئے پرخطر راستوں کی جانب چل پڑتا ہے لیکن ایسے ہی کسی شوق کو بڑھاپے میں پورا کرنا نا ممکنات میں شامل تھا جس کو ایک 62 سالہ خاتون نے ممکن بنا دیا ہے۔

 

 

Advertisement

بھارت سے تعلق رکھنے والی 62 سالہ خاتون نے پہاڑ سر کر کے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ خاتون نے بھارتی ریاست کیرالہ کے پہاڑی سلسلے میں موجود سب سے اونچی چوٹی کو سر کرنے کا بیڑا اُٹھایا۔

 

 

Advertisement

جو کہ مشکل ترین اور پر خطر چوٹیوں میں سے ایک ہے۔ خاتون اپنے بیٹے اور اسکے دوستوں کے ساتھ چوٹی سر کرنے نکلیں تھیں۔

 

 

Advertisement

خاتون نے بتایا کہ انھیں بچپن سے ہی پہاڑوں میں کشش محسوس ہوتی تھی اور ان کا خواب تھا وہ پہاڑوں پر ٹریکنگ کریں لیکن شادی کے بعد ذمے داریوں میں مصروف ہو کر رہ گئیں۔

 

 

Advertisement

اب جب وہ اپنی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں تو ان کا دل میں دوبارہ اس خواہش نے سر اُٹھایا اور اس مرتبہ انھوں نے اس خواہش کی تکمیل کے سلسلے میں کام شروع کر دیا ۔

 

 

Advertisement

سہیادری پہاڑی سلسلے(کیرالہ) بلند ترین اور پُر خطر چوٹی اگستیار کو تسخیر کرنے نکل کھڑی ہوئیں۔ 16 فروری 2022 کو اپنی اس برسوں پرانی خواہش کو پورا کر لیا۔

 

 

Advertisement

خاتون کی پہاڑ پر موجود ویڈیو کافی مقبول ہور ہی ہے لوگ 62 سالہ خاتون کی ہمت کی داد دے رہے ہیں ۔ اور ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے نظر آرہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago