اہم خبریں

اب سے گیس بحران ہو گیا ختم ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، بڑی خوشخبری مل گئی، عوام میں جشن۔۔

اب سے گیس بحران ہو گیا ختم ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) موسم سرما کی آمد سے جہاں عوام کو خوشی ہوتی ہے وہاں ساتھ یہ پریشانی بھی لاحق ہوتی ہے کہ کیا اس موسم سرما میں ایسا معجزہ ہو گا کہ گیس بحران ختم ہوجائے ۔

 

 

Advertisement

مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کے لئے موسم سرما میں گیس نایاب ہو جاتی ہے اور لوگ روز مرہ زندگی کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ کھانا بازار سے لانا پڑتا ہے جو کہ عوام پر اضافی بوجھ ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں شیریں رحمان نے ایک نجی ٹی وی پر بیان دیا کہ اس سال عوام کو موسم سرما کے ساتھ ساتھ موسم گرما میں بھی گیس بحران کا سامنا ہو گا اور یہ خبر سنتے ہی عوام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔ ایک چیز کی کمی دوسری کی قیمت کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے ۔

 

 

Advertisement

گیس کی عدم دستیابی سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ لکڑی اور کوئلہ بھی مہنگا ہوتا ہے جس سے عام آدمی کے پاس کھانا پکانے کا مزید کوئی ذریعہ باقی نہیں رہتا اور کھانا بازار سے لانا پڑتا ہے۔

 

 

Advertisement

پاکستان پیٹرولیم لیمٹڈ سندھ کی ایک کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں عوام کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جو کہ سندھ میں موہر-ون(لطیف بلاک) میں واقع ہے ۔

 

 

Advertisement

اس کنویں میں گیس کے شواہد ملے جس پر اس کی کھدائی شروع کی گئی ۔ 12 ہزار 1 سو 11 فٹ کی گہرائی تک کھدائی کرنے کے بعد گیس کا ذخیر ہ دریافت ہوا ۔ اس ذخیرے سے روزانہ کی بنیاد پر 14.3 ایم ایم ایس سی ایف گیس ملے گی۔

 

 

Advertisement

ملک سے گیس کا نئے ذخیرہ کی دریافت سے ملکی توانائی کی ضروریات کو بہتر بنایا جائے گا۔ یہ دریافت یجوائنٹ وینچر کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس دریافت سے نہ صرف ملک کے ہائیڈروکاربن ذخائر اضافہ ہوا ہے بلکہ پی پی کے مطابق شئیر ز میں بھی اضافہ ہوا ہے اس منصوبے میں پی پی ایل، یو ای پی ایل اور ای این آئی کے 33.3 ٪ شئیرز ہیں۔

 

 

Advertisement

گزشتہ سال 2021 میں بلوچستان میں بھی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ جہاں سے روزانہ کی بنیاد پر گیس حاصل کی جاری ہے جو کہ جو جندران ایکس ون سے دو اعشاریہ تین سو اکانوے ملین مکعب کیوبک فٹ گیس دریافت کی گئی۔

 

 

Advertisement

جو کہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں واقع ہے۔ اب مزید ذخائر کی تلاش جاری ہے اور جندران یسٹ کنویں کو 1627 میٹر کی گہرائی تک کھود لیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

تاہم ابھی اس بارے میں باقاعدہ طور پر حکومتی جانب سے بیان آنا باقی ہے، جس میں مزید تفصیلات متوقع ہے ۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف، موسم سرما میں عوام کے پاس گیس پاس نا ہونے کے برابر ہوتی ہے جس سے عوام پر مزید بوجھ بڑھ جاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے بھی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ جس سے قوت خرید کافی حد تک متاثر ہوئی ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago