“میں پاکستان کی ایسی باحیا ء اداکارہ ہوں، جس نے اپنی زندگی کے 40 سال صبر سے گزارے ہیں اور۔۔” صبا قمر کے بیہودہ کپڑے پہننے پر انوکھا منطق۔۔

باحیاء اداکارہ نے دیا واضح بیان

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) فلم وڈرامہ انڈسٹری میں ہمیشہ شہرت حاصل کرنے کے نئے نئے طریقے نکالے جاتے ہیں ہر اداکارہ کی خواہش ہے کہ وہ خبروں میں رہے ۔ جو جتنا زیادہ خبروں میں رہے گا اتنی ہی اس کی ڈیمانڈ ہوگی ۔

 

 

Advertisement

اس لئے آئے روز کوئی نہ کوئی اداکارہ بیان بازی کرتی ہتی ہے۔ کبھی ان کے کمنٹس ان کی ٹرولنگ کا ذریعہ بنتے ہیں تو کبھی ان کا بناوں سنگھار اور پہناوا۔

 

 

Advertisement

پاکستانی انڈسٹری بھی اب ہمسایہ ملک بھارت کی انڈسٹری کے رنگ میں رنگ رہی ہے ۔ مختلف ایواڈز شو کی تقریبات میں فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکاراؤں کے پہناوے دیکھ کر لگتا بالی وُڈ اور لالی وُڈ کا فرق ختم ہو کر رہ گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

منفرد نظر آنے کی اس دوڑ میں کوئی اداکارہ نکاح کے لئے شرائظ رکھ رہی ہے تو کوئی نامناسب لباس کو ماڈل فیگر کا نام دے رہی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ یہ بے حیائی نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں کئےگئے اداکارہ صبا قمر کے فوٹو شوٹ پر نیا تنازع کھڑا ہوا ہے۔ جس میں صبا قمر نے نامناسب لباس پہنا ہوا ہے ۔

 

 

Advertisement

صبا قمر واحد ایسی اداکارہ ہیں جو اپنے ہر عمل کو جسٹیفائیڈ کرنا جانتی ہیں۔ انھوں نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ پر ہوئی ٹرولنگ کے جواب میں کہا کہ پاکستان کی وہ ایسی باحیا ء اداکارہ ہے، جس نے اپنی زندگی کے 40 سال صبر سے گزارے ہیں اور کسی کی انگلی اپنی ذات پر اُٹھنے نہیں دی ۔

 

 

Advertisement

صباء قمر نے کہا کہ وہ کوئی بھی کام کسی اور کے لئے نہیں کرتیں انھیں خود جو اچھا لگتا ہے وہی کرتی ہیں ۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے کیا سوچیں گے ؟ ایسی باتوں کو سر پر سوار کر کے کام نہیں ہوتا ۔ لوگوں کا کام باتیں کرنا ہے کوئی کسی کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ سکتا ۔ اپنے فوٹو شوٹ والے لباس سے متعلق انھوں نے کہا کہ میں سٹریپ والا لباس اس لئے پہنا ہے کیونکہ مجھے وہ پہننا اچھا لگا ۔

 

 

Advertisement

بہر حال سوشل میڈیا صارفین نے صباء قمر کے اس لباس کو کافی ناپسند کیا ہے کچھ نے کہا کہ یہ لباس نہیں کپڑے کا ٹکڑا ہے جو ضرورت کے مطابق جسم کو چھپانے میں نا کام ہے۔ کسی نے کہا اس سے زیادہ لباس تو اللہ نے جانوروں کو دیا ہے ۔

 

 

Advertisement

بہر حال یہاں یہ مثال پوری آتی ہے بدنام ہو نگے تو کیا نام نہیں ہوگا۔

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام مہنگائی کے نیچ دب کر ختم ہوتی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

 

جبکہ حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد گلی محلوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کروانا شروع کر دیا ہے ۔

Advertisement

 

 

تاہم عوام موجودہ حکومت موجودہ بے لگام مہنگائی کی وجہ سے بلکل بھی خوش نظر نہیں آتی جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں مسلسل تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago