اہم خبریں

“میں PTI کے لیے اور PTI میرے لیے بوجھ بن کہ رہ گئے ہیں”، وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی کا اہم بیان سامنے آگیا۔۔ اپوزیشن میں خوشی کی لہر۔۔

سیاست (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی بلوچستان اور پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند نے اپنی ناراضگی کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور یہاں تک کہہ دیا “میں پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی میرے لئے بوجھ بن کہ رہ گئے ہیں”

صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان عمران خان کے دل کے قریب ضرور ہے لیکن دماغ کے قریب نہیں ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھے معاون خصوصی بنانے کے بعد صرف ایک بار ملاقات کی ہے اس کے بعد ملاقات کا موقع تک نہیں دیا۔ وزیراعظم کو ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے اور ہمارے ساتھ مشاورت کرکے ہمارے مسائل حل کرنے چاہیے

Advertisement

ایک اور سوال پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے یہ کہا کہ میں اب اپنا اگلا لائحہ عمل اپنے دوستوں کے ساتھ مشاورت کرکے کے طے کروں گا اور اس کا اعلان کروں گا۔

یاد رہے کہ یار محمد رند پہلے بھی کئی بار پی ٹی آئی سے ناراضگی کا اظہار کرچکے ہیں لیکن حکومت ان کو منانے میں ہمیشہ کامیاب رہی ہے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago