اہم خبریں

تھانے میں کیمرہ بنا بڑی رکاوٹ، کپڑا ڈالنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، لیڈی SI اور SHO کی پارٹی۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) تھانہ فیصل ٹاون لاہور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈی آئی جی آپریشنز کا ایکشن، تھانہ فیصل ٹاون ایس ایچ او اور لیڈی سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیصل ٹاون کے ایس ایچ او یاسر چیمہ نے تھانے میں سالگرہ منانے کے لئے تھانے میں لگے کیمرے پر کپڑا ڈلوایا۔ ڈی آئی جی آفس مونیٹرنگ نے کیمرے پر کپڑا پڑا دیکھا تو فوری حکام کو اطلاع دی جس پر فوری کارروائی بھی عمل میں لائی گئی۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او تھانہ فیصل ٹاؤن یاسر چیمہ اور ان کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والی مہوش سب انسپکٹر کو بھی معطل کر دیا۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس کے بعد عوام کو پتہ چلا کے ایس ایچ او نے سالگرہ منانے کے لئے کیمرے پر کپڑا ڈلوایا تھا کیونکہ کیمرے کی رسائی ڈی آئی جی آفس مانیٹرنگ کے پاس بھی۔

Advertisement

تھانوں میں لگے کیمرے ایک بہترین عمل ہے جو کہ تھانوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago