MG کمپنی نے راتوں رات MG کی گاڑھی رکھنے والوں کو امیر کر دیا، لوگ سر پکڑ کر بیٹھ گئے، تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔

دوماہ کے اند ر گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) تازہ ترین رپورٹ کے مطابق MG یعنی “موریز گیراج” نے اپنی نئی گاڑی HS SUV کی قیمتوں میں دو ما ہ کے عرصہ میں دوبارہ اضافہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

حکومتی سطح پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلامیہ سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جارہا ہے ۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ CBU درآمدات کو بتا یا جا ر ہا ہے۔

 

 

Advertisement

“CBU کمپلیٹلی بلٹ –اپ” کا مطلب ایسی گاڑیاں جو مکمل طور پر پاکستان سے باہر تیار کی جاتی ہیں اور ان کو پاکستان درآمد کیا جاتا ہے اُس درآمد پر لگائے گئے ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

HS SUV ایک لگژیورس اور بڑی گاڑی ہے جو گزشتہ سال 2021 میں پاکستان میں متعارف کروائی گئی ۔
گاڑی کی قیمت جو کہ پہلے 6.6 ملین تھی اس کو بڑھا کر 8.9 ملین تک کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

یعنی مجموعی طور 2.9 ملین کی رقم کا اضافہ ہوا۔ذرائع کے مطابق HS SUV کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاع ان خواہشمند حضرات کو دی گئی جنہوں نے اس گاڑی کو خریدنے کے لئے اکتوبر 23،2021 سے اندارج کروایا ہو ا تھا۔ کمپنی نے صارفین کو سستےایم جی زیڈ ایس میں تبدیل کرنے کی پیش کش کی ہے ۔

 

 

Advertisement

دسمبر 2021 میں قیمتوں میں اضافے کے بعد MG ZS کی کل قیمت 4.44 ملین ہوگئی ہے اس کے ساتھ ساتھ کمپنی نے خواہشمند حضرات کو مطلع کیا ہے کہ اگر وہ نئی قیمتوں پر رضا مند ہیں تو ہی ان کے آرڈر پر عمل درآمد کیا جائے گا اگر نہیں تو کمپنی اُن کی رقم بغیر کسی کٹوتی کے واپس کر دے گی۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق MG کمپنی نے مطلع کیا ہے کہ گاڑیوں کی بکنگ جلد از جلد شروع کی جائیں گی اس سلسلے میں پاکستان میں بھی ایک MG کا مقامی پلانٹ لگایا جائے گا ۔ جو MG HS گاڑیوں کے پارٹس درآمد کر کے یہا ں پر اسمبلنگ کا کام شروع کرے گا ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر، جس میں بتایا گیا کہ تقریبا 9۔2 ملین اضافہ ہوا، اس خبر کی باقاعدہ تصدیق ادارے کی طرف سے ایم جی آفس پر کال کر کے بھی تصدیق کی گئی ۔

 

 

Advertisement

فون کال پر ایم جی کی نمائندہ خاتون نے بتایا کہ منی بجٹ کی وجہ سے ایم جی کی قیمت میں مزکورہ اضافہ ہوا ہے اور یہ خبر بلکل درست ہے ۔

 

تجزیہ نگار کے کے مطابق، یہ تاریخ کی سب سے بڑی خبر ہے کہ ایک کار بنانے والی کمپنی نے اپنی گاڑی میں اس قدر زیادہ اضافہ کیا ہوا ۔

Advertisement

 

 

جب اس کے ساتھ ہی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہے کہ اتنی مہنگی ایم جی گاڑی لینے بہتر ہے کہ اس قیمت میں کسی اور کمپنی کی اس سے اچھی گاڑی لے لی جائے ۔

Advertisement

 

 

تاہم ابھی تک کمپنی کی طرف سے اس ہوش ربا اضافہ کی وضاحت سامنے نہیں آئی کہ آیا کہ اتنا اضافہ ٹیکس کی مد میں کیا گیا ہے یا کپمنی نے اپنی طرف سے بھی کچھ قیمت بڑھائی ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago