اہم خبریں

رحمان ملک کے حوالے سے خبر غم، پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکہ۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پیپلز پارٹی کے حوالے سے بڑی خبر، رحمان ملک اللہ کو پیارے ہو گئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سینٹر رحمان ملک کا 70 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ سابقہ پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک کئی دنوں سے طبیعت خراب خونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے اور وینٹیلیٹر پر تھے۔

 

 

Advertisement

یکم فروری کو کرونا کی رپورٹ مثبت آنے کی وجہ سے ان کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ ان کی ایک بیوہ اور دو بچے تھے۔

 

 

Advertisement

رحمان ملک نے 2008 سے 2013 تک بطور وفاقی وزیر داخلہ کے طور پر پاکستان کی خدمت کی۔ اس کے ساتھ ساتھ، وہ مرحومہ بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی بھی سمجھے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ رحمان ملک نے اعزازی طور پر ڈاکٹر کی ڈگری کراچی یونیورسٹی سے لے رکھی تھی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago