اہم خبریں

اتنی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا، جتنی جلدی ڈاکٹر عامر لیاقت نے رنگ بدلے، لوگوں نے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے حالیہ بیان پر چھترول کر دی

عامر لیاقت حسین نے حکومتی پارٹی کے متعلق پیش گوئی کر دی۔

 

 

Advertisement

کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عامر لیاقت حسین کو لگتا ہے خبروں میں رہنے کا شوق ہے اور اس شوق کو پورا کرنے کے لئے وہ کچھ نہ کچھ ایسا کرتے ہیں کہ عوام حیران رہ جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

پہلے عامر لیاقت اپنی شادیوں کی وجہ سے چرچوں میں رہے اب انھوں نے نیا بیان دیا ہے، جو کہ موجودہ وقت کی حکومت سے متعلق ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، لیاقت سے متعلقہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے, جس میں انھوں نے بیان دیا کہ میں بے شک پی ٹی آئی سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اند ر سے میں ایم کیو ایم سے ہی محبت رکھتا ہوں۔

 

 

Advertisement

ایم کیو ایم کے عقیدت مند ابھی بھی کراچی میں موجود ہیں اور میں الطاف حسین کو ہی اپنا قائد مانتا ہوں۔

 

 

Advertisement

عامر لیاقت حسین نے ایک تقریب میں شرکت کی اور شیلڈ وصول کرتے ہوئے اپنی میزبان سے (جو کہ ایم کیو ایم کی رکن ہیں ) کہا کہ ہمارا آپس میں اتحاد ہو گا۔

 

 

Advertisement

جس پر خاتون نے صاف جواب دیا کہ نہیں ہوسکتا ۔ اگر آپ ایم کیو ایم میں ہوتے تو ہو جاتا ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا میں اند ر سے ایم کیو ایم کا ہی رکن ہوں ۔

 

 

Advertisement

خاتون نے پی ٹی آئی کے متعلق سوال کیا کہ پھر پی ٹی آئی کا کیا سلسلہ ہے ؟ کیا آپ پی ٹی آئی سے نکل رہے ہیں جس پر عامر لیاقت حسین نے کہا وہ تو آنے والے چھ مہینوں میں ختم ہو جائے گے اور ایم کیو ایم ایک تبلیغی جماعت ہے اور میں شروع سے اس کا وفا دار ہوں۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا یہ بیان اس وقت حکومت کے لئے کیا کردار ادا کرے گا ۔ ہوسکتا ہے عامر لیاقت نے ایم کیو ایم کے بانی کے لندن میں باعزت بری ہونے کی خبر سن کر دیا ہو یا پھر ان کا شمار پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں میں ہے جو تحریک عدم اعتماد کے ساتھ مل رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

تاہم اس کے بعد سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامر لیاقت کے اس بیان کو لے کر کافی شور شرابہ چل رہا ہے۔ لیکن عامر لیاقت کی طرف سے ابھی تک اس سلسلے میں وضاحتی بیان سامنے نہیں آیا۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف لوگ سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عام لیاقت کو لے کر بات کر رہے ہیں کہ اتنی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بلدتا جتنی جلدی عامر لیاقت بدل رہا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور ان سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ موجودہ ویڈیو کا کلپ جوڑا ہے، جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کہہ رہے ہیں کہ وہ اندر سے ایم کیو ایم کے ہی بندے ہیں۔

 

 

Advertisement

مزید یہ کہ اس سے پہلے جب ڈاکٹر عامر لیاقت نے تیسری شادی کی تو اس سے پہلے انہوں نے بتایا تھا کہ وہ بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح 3 شادیاں کرینگے اور اس طرح انہوں نے تین شادیاں کر بھی لی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago