اہم خبریں

انٹرنیٹ صارفین کے لئے بڑی خبر، صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سمندر میں کیبل کٹنے کے باعث ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس معطل۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان ٹیلی کیو نیکیشن اتھاڑتی کے بیان کے مطابق سمند ر میں موجود ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم میں سے ایک کیبل کٹ گئی ہے جس کا اثر انٹرنیٹ کی سپیڈ پر ہوگا ۔

 

 

Advertisement

اس کچھ علاقوں کا انٹر نیٹ متاثر ہوا ہے۔
ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم تقریباًتیرہ سو کلو میٹر پر محیط ہے یہ کیبل سسٹم عمان پاکستان اور متحدہ عرب امارات کو ملاتا ہے۔

 

 

Advertisement

پی ٹی اے نے کہا کہ پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جلد از جلد اس خرابی ہو دور کیا جا ئے اور انٹرنیٹ سروس کو بحال کر کے صارفین کی مشکل کو ختم کریں۔

 

 

Advertisement

ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی آف پاکستان نے مزید تفصیل سے بتا یا کہ جہاں کیبل کٹی ہے وہ جگہ پاکستانی ساحلوں سےقریباً 400 کلومیٹر دور ہے ۔

 

 

Advertisement

اس کنسورشیم انٹرنیٹ کی فراہمی کے لئے ایڈ ہاک بینڈوتھ کا انتظا م کیا جارہا ہے۔جیسے ہی انتظام ہو گا اس خرابی کو دور کرنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

اس قبل بھی انٹرنیٹ سپلائی کرنےو الی ایک کیبل کی خرابی کی وجہ سے ایک ٹیرا بائٹ سسٹم سے نکل گئی تھی یہ خرابی پاکستان سے افریقہ جانے والی سپلائی کیبل میں ہوئی تھی ۔ دسمبر 2021 میں اس وجہ سےانٹر نیٹ صارفین کو کافی مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا۔

 

 

Advertisement

پی ٹی سی ترجمان کے مطابق عموماً ایسی خرابیوں سے انٹرنیٹ سروس کو مسئلہ نہیں ہوتا لیکن یہ مسئلہ تب بڑھتا ہے جب انٹر نیٹ پر ٹریفک کا لوڈ بڑھ جائے تو انٹر نیٹ کی سپیڈ متاثر ہو تی ہے اور صارفین کی شکایات موصول ہوتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago