اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان روس کے لئے روانہ، ان کو کس تاریخی ہوٹل میں ٹہرایا جائے گا، تفصیلات سامنے آگئی۔

آن لائن ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج دو روزہ دُورے کے لئے روس روانہ ہوگئے، جہاں وہ ماسکو جا کر رہے گے۔

 

 

Advertisement

اس حوالے سے نجی خبر رساں ادارے کے اینکر ارشد شریف نے بتایا کہ انہوں نے روس کے حکومت سے کنفرم کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے استقبال کی تیاریاں جاری ہے جبکہ ان کو دُنیا کے تاریخی ہوٹل میں ٹہرایا جائے گا۔

 

 

Advertisement

جس ہوٹل میں وزیراعظم عمران خان ٹہرینگے، اس کا ہوٹل کا نام ” فار سیزن ہوٹل” ہے۔ یہ ہوٹل سن 1930 میں بننا شروع ہوا تھا۔ جبکہ اس ہوٹل کی چھت میں جینگ دوئم میں اینٹی آئیر کرافٹ لگائے گئے تھے۔

 

 

Advertisement

اس ہوٹل میں بہت سے پہلے مختلف حکومتوں کے سربراہ آ کر ٹہر چکے ہیں۔ یہ ہوٹل اس لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہیں۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم آج رات کو ماسکو پہنچ جائینگے۔ کل وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی روس کے صدر پوٹن سے اہم ملاقت ہوگی۔ جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ ملاقات کافی طویل ہوگی، جس میں پاکستان اور روس کے باہمی امور سے لیکر خطے کے امور تک باب چیت کی جائے گی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago