اہم خبریں

ریٹائرڈ پولیس افسران کی موجیں لگ گئی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا بڑا قدم ! عوام میں غصہ کی لہر۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پاکستان کا ہر طبقہ پریشان ہے لیکن حکومت نے اس سلسلے میں کوئی بھی اقدامات نہیں کئے اُلٹا اس میں اضافہ ہی کیا ہے۔ کبھی پیٹرول ، بجلی اور کبھی سبزیاں ،دالیں سب کی قمیتوں میں اضافہ ہی ہوا ہے کمی کہیں نہیں۔

 

 

Advertisement

چیف سیکرٹری پنجاب نے مہنگائی کی مد میں نوٹس لیا اور پولیس کے شعبے میں مہنگائی کے ستائے ہو ئے سابق آئی جیز کے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ حکومت نے آئی جیز کے لئے ماہانہ ایک لاکھ کی رقم تک کی سہولت مقرر کی ہے۔ اور س کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے سابق آئی جیز کے لئے دئیے گئے ریلیف کا اطلاق جنوری 2022 سے کیا ہے۔ ایک لاکھ کی رقم کے استعمال کی فہرست کچھ اس طرح ہو گی سابق آئی جیز کو بجلی اور ٹیلفون کے بل کے لئے ماہانہ 25 ہزار ماہانہ ملیں گےجبکہ گیس کے لئے 8250 روپے دئیے جائیں گے۔

 

 

Advertisement

20670 کی رقم اردلی کے لئے مختص کی جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ڈرائیور کے لئے 23580روپے کی رقم دی جائے گی نیز 200 لیٹر تک پیٹرول بھی مفت فراہم کیا جائے گا ۔ یہ کل رقم ایک لاکھ تک بنتی ہے۔

 

 

Advertisement

اس اعلان نے عوام کو خاصا مشتعل کیا ہے کہ سابق آئی جیز کی تنخواہ یقیناً مزدوری کرنے والے سے کئی گنا زیادہ ہے ۔ تو حکومت کو عوام نظر نہیں آ رہی ۔ عوام کا سوال ہے کہ ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والا زیادہ سہولیات کا حق دار ہے یا 10 ہزار کمانے والے اور دھیاڑی دار مزدور۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago