اہم خبریں

روس اور یوکرینی تنازع۔۔

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا نے ٹویٹر پر کہا کہ پوٹن نے ابھی ایک مکمل ح-م-لے کا آغاز کیا ہے۔ پرامن یوکرائنی شہر ح-م-لوں کی زد میں ہیں۔ یہ جارحیت کی ج-ن-گ ہے۔ یوکرین اپنا دفاع کرے گا اور جیت جائے گا۔ دنیا پوٹن کو روک سکتی ہے اور اسے روکنا چاہیے۔ اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے۔”

 

 

Advertisement

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ان کی دعائیں کیف کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔

 

 

Advertisement

روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ انہوں نے مشرقی یوکرین کے الگ ہونے والے علاقوں میں خصوصی آپریشن کی اجازت دے دی ہے

 

 

Advertisement

پاکستان میں اس وقت ٹوئٹر پہ تیسری عالمی ج-ن-گ کے نام سے ٹویٹر ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے ہے سب کا یہی ماننا ہے کہ یہ تیسری عالمی ج-ن-گ ہے اور اسی دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان بھی روس میں موجود ہیں جن کی ملاقات آج روس کے صدر پیوٹن سے ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی پاکستان واپسی کل تک متوقع ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو دو دہائیوں بعد روس میں سرکاری دورے پر گئے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago