اہم خبریں

خبردار! تیار ہو جائے، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پشین گوئی کر دی

پنجاب سمیت ملک بھر میں بارشیں۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) موسم بہار کی بارشوں کے سلسلے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ۔ منگل تا جمعرات ملک بھر کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوگی اور موسم خوشگوار ہوگا۔ مزید بتایا کہ بارشوں کا نیا سپیل پنجاب کے کئی شہروں سمیت لاہورمیں بھی داخل ہو گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق، ملک کے مغربی علاقو ں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ رواں ہفتے میں پیر کی رات کو داخل ہوا۔ جس کی وجہ سے برو ز منگل کو پنجاب کے کئی شہروں میں بارشیں ہوئیں۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں گرد آلود ہوائیں ( آندھی ) بھی چلیں گی۔ آئند ہ چوبیس گھنٹوں میں جن شہروں میں بارشوں کی توقع ہے اُن میں جہلم ،چکوال ، گوجرانوالہ ، روالپنڈی ، گجرات اور اسلام آباد شامل ہیں۔ دیگر شہروں میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی ۔

 

 

Advertisement

بارشوں کے اس سلسلے سے ملک کے بالائی علاقوں میں بھی تیز گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارشوں کے ساتھ ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور کشمیر میں شیدید آندھی اور طوفان آنے کے اثرات ہیں۔ اور پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوگی ۔

 

 

Advertisement

آج کے روز اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا ۔ لاہور میں آندھی کے ساتھ بارش ہوگی ۔ مری اور گلیات میں بھی برفباری کی توقع ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago