لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا آج دو روزہ روس کا دورہ مکمل ہو جائے گا۔
لیکن اس پر بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و صحافی سید طلعت حسین نے کہا کہ یہ دورہ واقعی ہے تاریخی دورہ ہے کیونکہ ان کے مطابق یہ دورہ بہت غلط وقت پر کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ روس کا دورہ واقعی ہی تاریخی دورہ ثابت ہو رہا ہے کیونکہ اس کو نہ صرف ہم یاد رکھیں گے بلکہ صدر روس پوٹن کے ساتھ ساتھ ساری مغربی دنیا اس کو کبھی نہیں بھولے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اس کو کبھی بھولنے کی کوشش کریں گا بھی تو واشنگٹن، لندن اور یورپ ہماری یاداشت بحال کریں گے۔
جبکہ وزیراعظم عمران خان کے اس دورہ روس پر تنقید کرتے ہوئے، ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارتی ٹیم انتہائی نا اہل ہے جیسے جیسے یہ سفارتی معمالات طہہ کر رہے ہیں ویسے ویسے ہی پاکستان سفارتی سطح ہر تنہا ہوتا جا رہا ہے۔
اس پر بات کرتے ہوئے، مشہور اینکر پرسن غریدہ فارقی کا کہنا تھا کہ اس دورے کو سفارتی سطح پر دانشمندانہ انداز میں موخر کیا جا سکتا ہے۔ لیکن حکومت کی ناقص سفارتی ٹیم نے پاکستان کو خامخواہ میں روس اور یوکران کے تنازعہ میں گھسیٹ لیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More