اہم خبریں

عوام پھر سے ہو جائے تیار، تیل کی قیمتوں کو پھر سے آگ لگنے کو تیار، 2014 کے بعد اتنے وسیع پیمانے پر تیل کی قیمت بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

یوکرین تنازع تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) یوکرین روس میں تنازعے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے۔

 

 

Advertisement

برینٹ آئل کی قیمت 100 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95.54 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئی ہے۔ برینٹ کر یوڈ آئل کی قیمت 101.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ۔

 

 

Advertisement

اس سے پہلے ستمبر 2014 میں تیل کی قیمتوں میں اتنا بڑا اضافہ کیا گیا تھا۔ جن ممالک میں تیل کی پیداوار ہو رہی ہے، انھوں نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔ اس اضافے کا انحصار یوکرین روس کے مابین اقتصادی پابندیوں پر ہے۔

 

 

Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی بگڑ رہی ہے ۔ ہینگ سنگ انڈیکس(ہانگ کانگ) میں 3.2 ٪ کمی کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جاپان کانکی 2.4 ٪ اور چین کی شنگھائی کمپوزٹ 0.9 فیصد نیچے گری ہے۔

 

 

Advertisement

آن لائن فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میٹو آن کے شئیرز کی قدر میں 10 ٪ کمی ہو ئی ہے۔ اور علی بابا کے شئیرز میں 6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس تمام صورتحال کی وجہ سے مارٹن ڈاؤن 780 پوائنٹ اور ایس اینڈ پی 500 پوائنٹ گر گئی ہیں اور ان کی قدر میں 2.3 فیصد اور 2.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔ یوایس اے کی مارکیٹ میں بھی اسکا خاصہ بُرا اثر پڑا ہے۔

 

 

Advertisement

خام تیل میں قیمتوں میں یہ اضافہ ایشیائی ممالک میں مہنگائی کا طوفان لے کر آئے گا اور ایشیائی ممالک کی معشیت بہت زیادہ متاثر ہو گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago