اہم خبریں

گورنر پنجاب محمد سرور کا بڑا کارنامہ، حب الوطنی کی نئی تاریخ رقم کر دی، امریکہ نے گورنر پنجاب کی درخواست پر بڑی امداد پاکستان پہنچا دی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) موجودہ کرونا کی وباء کی روک تھام میں گورنر پنجاب محمد سرور کا کردار ایک واضح اہمیت رکھتا ہے، انہوں نے اجتماعی سوچ کے پیش نظر ہمیشہ عوام کی فلاح کے لئے کام کیا۔ حب الوطنی کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے، گورنر پنجاب محمد سرور نے ایک اور تاریخ کے رقم کر دی۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، گورنر پنجاب محمد سرور کی درخواست پر امریکہ نے پاکستان کو چالیس لاکھ ستر ہزار (7۔4 ملین) ویکیسینز مہیا کر دی ہیں۔ جس پر گورنر پنجاب محمد سرور نے امریکہ کے اس تحفے پر شکریہ ادا کیا۔

 

Advertisement

 

تیسری سالانہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کی کنوکیشن کے موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے، محمد سرور نے کرونا ویکسین لینے کے لئے کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ کے دورے کے دوران انہوں نے پاکستان نژاد امریکی ڈاکٹر عمران شریف کے ہمراہ یو ایس کی کانگرس سے ملاقات کی۔

 

Advertisement

 

یہ گورنر پنجاب محمد سرور کی کوشش ہی تھی جس کی بدولت امریکہ نے پاکستان کو پی فائزر کی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین مہیا کی۔

Advertisement

 

 

گورنر پنجاب محمد سرور نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے ساتھ کانگرس کے اراکین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے محمد سرور کے کہنے پر پاکستان کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین مہیا کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago